جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

دعا زہرا کے اغواء کے دن ظہیر احمد کراچی میں تھا، جبران ناصر

دعا زہرا کیس کے مدعی وکیل جبران ناصر کا کہنا ہے کہ اغواء کے دن یعنی 16 اپریل کو ظہیر احمد کراچی ہی میں موجود تھا۔ دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کے وکیل ناصر جبران کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دعا زہرا اغواء کیس سے متعلق آج ہونے والی سماعت اور پیش رفت شیئر کی …

مزید پڑھیں »

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ رقم صوبہ پنجاب کے لیے فراہم جائے گی، پاکستان کو فراہم کی جانے والی رقم زرعی شعبے کی بہتری اور چھوٹے کسانوں کے منصوبوں کے لیے خرچ ہو گی۔ اعلامیے میں مزید کہا …

مزید پڑھیں »

سفیر پاکستان مسعود خان کی چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات

سفیر پاکستان مسعود خان اور چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی کی پاکستان ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔ چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات میں مسعود خان نے عالمی معاشی رجحانات،خوراک اور تیل سے متعلق پائے جانے والے تحفظات پر بات کی۔ امریکی انڈر سیکریٹری جوز ڈبلیو فرنینڈز نے سفیر پاکستان اور ڈاکٹر ایملی کی ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں »

رانا ثناء اللّٰہ کی عمران خان کو وارننگ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کل ہونے والے ضمنی انتخاب میں دنگا فساد سے باز رہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان الیکشن ہار گئے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری …

مزید پڑھیں »

ضمنی الیکشن میں ن لیگ، معتصب الیکشن کمیشن اور مسٹر ایکس وائی سے مقابلہ ہو گا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کل پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے حوالے سے ایک بیان جاری کیا ہے۔ پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل بروز اتوار ہونے جا رہے ہیں، یہ انتخابات فیصلہ کریں گے کہ حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی پر برقرار رہیں گے یا پھر انہیں رخصت ہونا پڑے …

مزید پڑھیں »

قومی ائیر لائن کا مشہد کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے پی پی) قومی ائیر لائن نے مذہبی سیاحت کے فروغ کےلئے نجف اوردمشق کے مقدس مقامات کے بعد مشہد کےلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ائیر لائن کے سوشل میڈیا ر پرجاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بہت جلد مشہد کےلئے پروازوں کا آغازکیاجائے گا، مسافروں سے التماس ہے کہ وہ مزید …

مزید پڑھیں »

چیف الیکشن کمشنر اپنے آئینی کردار کیلئے کسی کو جوابدہ نہیں، ترجمان

اسلام آباد ۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر پر ترجمان الیکشن کمیشن نے ردعمل کاا ظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو کوئی شوق نہیں کہ وہ کسی سے کوئی سوال جواب کریں۔ اپنے بیان میں ترجمان ہارون شنواری نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کو اتنی فرصت نہیں ہے اور نہ ہی …

مزید پڑھیں »

ضمنی الیکشن کی وجہ سے پٹرول سستا کیا گیا ہے‘ شوکت ترین

لاہور( این این آئی)سابق وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت کس کو بیوقوف بنا رہی ہے‘ضمنی انتخابات کی وجہ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے اور یکم اگست کو حکومت دوبارہ پیٹرول پر 10 روپے بڑھا دے گی‘شہباز شریف ہمیشہ غلط اعداد و شمار بتاتے ہیں ،پیٹرول پر 100 روپے بڑھا …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے خفیہ ملاقات کی کوششیں کیں، ذریعہ

اسلام آباد (انصار عباسی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے قریبی ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کی وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز یا نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز سے زندگی میں کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ ذریعے کا کہنا تھا کہ اس کی بجائے اپنی وزارت عظمیٰ کے دوران عمران خان مختلف خفیہ …

مزید پڑھیں »

پاکستان، کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے پیشِ نظر کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس عالمی وباء سے مزید 10 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22451 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 737 افراد میں کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »