جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

نگراں وزیراطلاعات کی سرکاری میڈیا کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی کوریج کی ہدایت

اسلام آباد:نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سرکاری میڈیا کو رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کو منصفانہ کوریج کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ سرکاری میڈیا کسی سیاسی جماعت کی حمایت یامخالفت نہ کرے، مام سیاسی جماعتوں کو انتخاب لڑنے کی مکمل آزادی حاصل ہونی چاہئے۔ ریڈیو پاکستان کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ (ن) میں بیانیے کی جنگ، پارٹی رہنماؤں کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ محاذ آرائی سے گریز کی تجویز

لندن:سابق فوجی جرنیلوں اور ریٹائرڈ ججوں کے بارے میں سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف کےمؤقف میں اچانک تبدیلی پارٹی صفوں میں بے چینی کا باعث بن رہی ہے، بہت سے رہنماؤں کو خدشہ ہے کہ اس طرح کے بےباک بیانات اسٹیبلشمنٹ کے عتاب کو دعوت دے سکتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی ذرائع کا خیال ہے کہ بظاہر ایسا …

مزید پڑھیں »

نگران وزیر اعظم کا دورہ امریکا ’بڑی ملاقاتوں‘ کے بغیر اختتام پذیر

واشنگٹن:امریکی شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز کے 5 روزہ دورے کے اختتام کے بعد نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ گزشتہ روز لندن روانہ ہوگئے، قیاس آرائیاں جاری ہیں کہ وہاں ان کی سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ’خفیہ ملاقات‘ ہو سکتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیویارک میں جمعہ کی شام ایک نیوز کانفرنس میں انوارالحق کاکڑ نے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد: پاکستان بدستور پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والے دنیا کے سب سے بڑے ممالک میں سے ایک ہے جس وجہ سے ملک میں رہائش پذیر افغان شہریوں کی تعداد 37 لاکھ تک پہنچ گئی۔پاکستان میں 40 سال سے زائد عرصے کے دوران بے شمار غیر قانونی افغان شہریوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ ہائی کمشنر …

مزید پڑھیں »

جناح ہاؤس حملہ: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانت، خدیجہ شاہ کی درخواست مسترد

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں صنم جاوید اور روبینہ جمیل سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر کے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ خدیجہ شاہ سمیت 55 ملزمان کی درخواست ضمانت کو خارج کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی …

مزید پڑھیں »

امیدوار کا علیحدہ بینک اکاؤنٹ اور نتیجہ رات دو بجے تک لازمی، الیکشن کمیشن کی نئی ترامیم

کراچی: الیکشن کمیشن نے انتخابی رولز کی اٹھارہ شقوں میں تبدیلی کی منظوری دے دی ترمیم شدہ رولزپر پندرہ روز میں اعتراضات دائر کئے جاسکیں گے۔الیکشن کمیشن نے 5 نئے فارم بھی جاری کر دیے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق امیدواروں کے لیے الیکشن اخراجات کے لیے بینک اکاؤنٹ سے متعلق رولز میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس …

مزید پڑھیں »

ثاقب نثار، عطا بندیال، اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ کے خلاف شکایات بے بنیاد قرار

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کے آتے ہی سپریم جوڈیشل کونسل متحرک ہو گئی اور سابق چیفس جسٹس عمر عطا بندیال، ثاقب نثار اور سریم کورٹ کے ججز جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے کر خارج کردیں۔سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹی پی کیلیے بھتہ لینے والا سرگرم گروہ گرفتار، تفتیش میں ہوشربا انکشافات

اسلام آباد: ٹی ٹی پی کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جس نے دوران تفتیش ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔سیکورٹی اداروں نے ٹی ٹی پی کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کالعدم تنظیم کے لیے بھتہ لینے والے سرگرم گروہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جنہوں نے دوران تفتیش …

مزید پڑھیں »

پاکستان سے آزاد تجارت کا معاہدہ آخری مرحلے میں ہے،تھائی لینڈ سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات تھائی لینڈ کے سفیر چاکریڈ کراچائیونگ نے کہا کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے کیونکہ اس پر مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ چکے ہیں اور اب یہ پاکستان پر منحصر ہے کہ وہ اسے تیزی سے آگے بڑھائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں …

مزید پڑھیں »

راولپنڈی؛ احتساب عدالت نے 22 ریفرنسز بحال کردیے، پیر کو سماعت ہوگی

راولپنڈی: احتساب عدالت نے 22 نیب ریفرنسز بحال کردیے، جن پر سماعت پیر کے روز ہوگی۔نیب ترامیم کالعدم قرار دیے جانے کے بعد سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کے تحت احتساب عدالت راولپنڈی نے 22 نیب ریفرنسز بحال کردیے۔ تمام ریفرنسز کے ملزمان کو نوٹس جاری کرکے 25 ستمبر کو عدالت طلب کرلیا گیا ہے۔دوران سماعت نیب پراسیکیوٹر …

مزید پڑھیں »