جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

کراچی: ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی کے گردونواح  میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 16 A میں کارروائی کے دوران ملزم اسامہ قاضی کو گرفتار کیا گیا جب کہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کے خلاف شارع فیصل تھانے میں مقدمہ درج ہے جس کے مطابق …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کینسر اور دیگر امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کینسر اور دوسرے امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے یکم جولائی سے پنجاب کے تمام اضلاع میں کینسر اور دوسرے امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کا …

مزید پڑھیں »

عمران خان مہم چلا رہے ہیں کہ ادارے ٹائیگر فورس بنکر کردار ادا کریں: بلاول

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان مہم چلا رہے ہیں کہ ادارے نیوٹرل نہیں بلکہ متنازع اور ٹائیگر فورس بن کر کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا عمران خان …

مزید پڑھیں »

پشاور سے اغوا کیا جانیوالا افغان تاجر 80 لاکھ تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا

پشاور سے اغوا کیے جانے والے افغان تاجر کو 80 لاکھ روپے تاوان دینے کے بعد رہا کردیا گیا۔ پشاور سے اغوا کیے جانے والے تاجر کی رہائی کے لیے پولیس کچھ نہ کرسکی اور تاجر کو 80 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد رہائی ملی۔ دوسری جانب پشاور میں ڈکیتی اور موبائل چھیننے میں ملوث دیگر 17 ملزمان …

مزید پڑھیں »

اے این پی نے وفاقی حکومت کے اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کردیا

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کےمطابق ایمل ولی خان کی زیرصدارت اے این پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی اتحاد کے لیے کیے گئے وعدوں اور عملدرآمد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اے این پی رہنماؤں نے حکومتی اتحاد سے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کو مل سکتی ہے آئی ایم ایف سے قرض کی 2 اقساط ایک ساتھ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی دو قسطیں جاری کرنے کی توقع ہے۔ پاکستان: آئی ایم ایف کے رواں ہفتے پاکستان کے ساتھ اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کی توقع ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹویٹ میں بتایا کہ ساتویں اور آٹھویں اقتصادی جائزہ کے لیے پاکستان کو آئی …

مزید پڑھیں »

امریکا نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکا نے گزشتہ روز چین برطانیہ، متحدہ عرب، سنگاپور،ازبکستان، پاکستان، ویتنام اور دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا نے پاکستان، چین، روس، ازبکستان،سنگا پور سمیت دیگر ممالک کی 36 کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق …

مزید پڑھیں »

افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت

پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے کا عمل تبدیل کیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف کے اس ٹوئٹ کے مطابق پاکستانی سفارتی مراکز کی جانب سے ویزا کی درخواست پر …

مزید پڑھیں »

خیرپور: بچےکے ساتھ زیادتی اور قتل کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی

خیرپورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے بچےکے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔ خیرپورکی انسداد دہشت گردی عدالت میں بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بچے کے ساتھ زیادتی اور قتل کیس کے 2 ملزمان کو سزائے موت سنادی۔ خیرپور کے علاقے ببرلو میں7 ماہ قبل دونوں ملزمان …

مزید پڑھیں »

پولیس نے دعا زہراکو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنےکیلئے مہلت مانگ لی

کراچی سے لاپتہ ہونے اور بعد ازاں پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے پولیس نے مہلت مانگ لی۔ دعازہراکی عمرکےتعین کے لیے سروسز اسپتال کراچی میں میڈیکل بورڈکا اجلاس ہوا جہاں دعا کے والد مہدی کاظمی وکیل کے ہمراہ پہنچے۔ مہدی کاظمی وکیل جبران ناصرکے ہمراہ میڈیکل بورڈ کے سامنے …

مزید پڑھیں »