جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

کابل میں پاکستان کے خصوصی نمائندے کی افغان وزیرخارجہ سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

کابل:افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی نمائندے سفیر آصف خان درانی نے کابل کے دورے میں حکمران طالبان کے عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی سےملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی اور سرحد کی بندش سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ افغان وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ سفیر آصف خان درانی نے کابل کا غیراعلانیہ …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کا خطاب قابل تعریف تھا:سربراہ امت واحدہ پاکستان

اسلام آباد:سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی صدر کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی گئی تقریر کے مختلف پہلووں کو بیان کرتے ہوئے قرآن کے دفاع کو قابل تعریف قرار دیا۔ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے حال ہی میں اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی میں رکن ممالک کے نمائندوں سے خطاب کیا۔ …

مزید پڑھیں »

پٹھان کا اخلاق بے مثال، دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔ زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل کے ساتھ دلچسپ مکالمہ ہوا۔ دوران سماعت وکیل منیر پراچہ نے عدالت کو …

مزید پڑھیں »

شیخ رشید کی گرفتاری؛ آئی جی، سی پی او، ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شیخ رشید کی گرفتاری پر آئی جی، سی پی او اور ڈپٹی کمشنر سے جواب طلب کرلیا۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی بھتیجے اور ملازم سمیت گرفتاری کے خلاف پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے سینئر جج جسٹس صداقت علی خان نے آئی جی، آر پی …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے ریویو آف ججمنٹ ایکٹ فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ریویو اف ججمنٹ ایکٹ کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی۔حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں سپریم کورٹ سے فیصلے ہر نظر ثانی کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ارٹیکل 142 پارلیمان کو ایسی قانون سازی کا اختیار دیتا ہے، عدالتی فیصلہ …

مزید پڑھیں »

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کے خلاف پٹیشن دائر

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں پٹیشن دائر کردی گئی، جس میں آج ہی سماعت کی استدعا کی گئی ہے۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ عامر شفیق کی جانب سے دائر پٹیشن میں فیڈریشن آف پاکستان، پنجاب حکومت،آئی جی …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے اسیر رہنما عباد فاروق کا بیٹا عمار انتقال کرگیا

لاہور: تحریک انصاف کے اسیر رہنما میاں عباد فاروق کا کم سن بیٹا عمار علالت کے باعث انتقال کرگیا عباد فاروق کے بھائی کا کہنا ہے کہ ان کا 9 سالہ بھتیجا اپنے والد کی گرفتاری پر ذہنی مرض میں مبتلا ہوا اور پھر مسلسل اُس کی طبیعت خراب ہوتی رہی، جس کے بعد آج وہ انتقال کرگیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

دشمن چاند پر، ہم حقوق کیلئے سڑک پر، نااہل حکمرانوں نے ملک تباہ کر دیا، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ دشمن چاند پر پہنچ چکا ہے اور ہم حقوق کیلئے سڑک پر ہیں، نااہل حکمرانوں نے ملک تباہ کر دیا ہے۔پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے جماعت اسلامی نے پٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا، دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے …

مزید پڑھیں »

معاشی ترقی کیلئے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: محسن نقوی

ین چوان:  نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی چین کے صوبے ننشیا کے دارالحکومت ین چوان کے یوہائی کنونشن سینٹر آمد ہوئی، وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا ننشیا کیمونسٹ پارٹی کے چیئرمین، گورنر ژانگ یوپو اور سیکرٹری جنرل، چیف منسٹر لیانگ یانشون نے استقبال کیا۔وزیراعلیٰ محسن نقوی تیسری ننشیا انٹرنیشنل فرینڈ شپ سٹیز فورم کے مہمان خصوصی تھے، محسن …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن سے پاکستان کے لئے روانہ

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف لندن سے پاکستان کے لئے روانہ ہوگئے۔صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے لندن میں تقریباً ایک ماہ قیام کیا، شہبازشریف نے دورے کے دوران مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کے ساتھ کئی اہم ملاقاتیں کیں اور نوازشریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف وطن واپسی …

مزید پڑھیں »