ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

ایغور مسلمانوں پر پاکستان نے چین کا مؤقف تسلیم کیا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایغور مسلمانوں پر عالمی برادری اور چین کا مؤقف بہت مختلف ہے اور ہم اس معاملے پر چین کے مؤقف کو تسلیم کرتے ہیں۔ چینی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان کے مستقبل کی اقتصادی ترقی کے لیے نہایت …

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر اسمبلی میں 141 ارب روپے کا سرپلس بجٹ منظور

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کی قانون ساز اسمبلی نے وزیر خزانہ ڈاکٹر نجیب نقی کی جانب سے بجٹ پیش کرنے کے چند گھنٹوں بعد ہی آزاد کشمیر کے لیے آئندہ مالی سال 22-2021 کے لیے 141.4 ارب روپے کے سرپلس بجٹ کی منظوری دے دی۔ آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے پانچویں اور …

مزید پڑھیں »

اختیارات کا ‘بے جا استعمال’: عدالت کی ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کی سرزنش

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی اسد طور کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے خلاف درخواست کو اس ہدایات کے ساتھ نمٹادیا کہ وہ اسد طور کو شکایت کی کاپی کے ساتھ نوٹس بھجوائیں اور قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایف آئی اے سائبر کرائم کی جانب …

مزید پڑھیں »

معروف اسلامی سکالر مولانا عبدالرزاق سکندر انتقال کر گئے

کراچی: معروف اسلامی سکالر مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر کا قضائے الہیٰ سے انتقال ہو گیا ہے۔ مرحوم جامعتہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کے مہتمم اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر تھے، ان کی عمر 86 سال تھی۔ مولانا عبدالرزاق سکندر کافی عرصے سے علیل تھے، انھیں نجی ہسپتال کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا۔ ان کی …

مزید پڑھیں »

‘پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب کی نئی ایمبولینسیں ریسکیو 1122 کو فراہم کر دیں’

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈیڑھ ارب روپے کی لاگت سے ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم کی ہیں، 2015 کے بعد ریسکیو 1122 کو نئی ایمبولینسیں فراہم نہیں کی گئیں، ایمرجنسی سروس بہتر بنانے کے لئے نئی ایمبولینسیں خریدیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ 86 …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی میں بلاول اور شاہ محمود کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک دوسرے کے ماضی کے حوالے سے جملے کسے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قوم کے 172 نمائندوں نے بجٹ کے حق میں ووٹ دیا، ووٹ کو بالکل عزت دینی چاہیے، اپوزیشن کی طرح حکومت والے …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتا ہوں، قومی اسمبلی میں وزیراعظم کا خطاب جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔ وزیراعظم نے خطاب کے آغاز میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں 1970 کے بعد تمام انتخابات متنازع رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کوشش کی ہے کہ الیکشن کو قابل قبول بنایاجائے، ہم نے پوری اصلاحات کی …

مزید پڑھیں »

پاک افغان سرحد: دہشت گردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ، دو جوان شہید

راولپنڈی: پاک فوج کے مطابق پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشت گردوں نے پاکستانی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتوئی میں سرحدی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا، جس کے جواب …

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اِن کیمرا اجلاس یکم جولائی کو سہ پہر3 بجے ہوگا جس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے جب کہ اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور ایجنڈے کا حصہ ہوں گے، اس دوران افغانستان کی موجودہ …

مزید پڑھیں »

سکھر: 46 مقامات پر ٹریک کی حالت خراب، ٹرینوں کی رفتار کم کردی گئی

سکھر: سکھر ڈویژن کے 46 مقامات پر ریلوے لائن کی حالت خراب ہے جس کے باعث حساس مقامات پر مسافر ٹرینوں کی رفتارکم کرکے 10سے 80کلو میٹر فی گھنٹہ تک کردی گئی جس سے دونوں اطراف سفر کا دورانیہ بھی 2 گھنٹے طویل ہوگیا۔ ‎ریلوے حکام کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے پنجاب جانے والے اپ ٹریک پرٹنڈو آدم سے …

مزید پڑھیں »