ہفتہ , 4 فروری 2023

پاکستان

پاکستان فنانشل ٹاسک فورس میں اپنا کیس پیش کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے عالمی معیار کی تعمیل کرتے ہوئے اور کارکردگی کی بنیاد پر جائزے کی سفارتی کوششوں کے ساتھ ساتھ پاکستان 15مئی کو سری لنکا میں فنانشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے سامنے اپنا کیس پیش کرے گا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے فنانس اور …

مزید پڑھیں »

بلوچستان : پولیو ٹیم پر فائرنگ سے خاتون رضا کار جاں بحق

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں پولیو کی ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون رضا کار ہلاک اور ایک زخمی ہوگئیں۔یاد رہے کہ ملک میں 3 روز میں پولیو ٹیم پر حملے کا یہ تیسرا واقعہ ہے، اس سے قبل ایسے 2 واقعات خیبرپختونخوا میں رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ اسسٹنٹ کمشنر سید سمیع …

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا: کم عمری اور جبری شادی کے خلاف بل منظور

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سول سوسائٹی کی متعدد تنظیموں کی جانب سے خیبر پختونخوا میں شادی کی کم از کم عمر 18 سال کرنے اور گھریلو تشدد کے خاتمے کے لیے پیش کیے گئے بل کی متفقہ منظوری کو سراہا گیا۔خیبر پختونخوا میں سول سوسائٹی کے نیٹ ورکس، پارٹنرز فار پریوینشن اینڈ ریسپانس (پی 4 پی آر)، جبری اور کم عمری میں …

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا بلاول کو ’صاحبہ‘ کہنے پر وزیراعظم سے معافی کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے وزیراعظم عمران خان سے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ’صاحبہ‘ کہنے پر ایوان میں آکر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی میں ہونے والے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نفیسہ شاہ نے بلاول بھٹو زرداری کو ’صاحبہ ‘ کہنے پر وزیراعظم کو شدید تنقید …

مزید پڑھیں »

پاکستان: خواتین رضاکاروں کی اکثریت کو آن لائن بد سلوکی کا سامنا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیجیٹل سروے کے مطابق 55 فیصد خواتین صحافیوں، سوشل میڈیا پر متحرک اور انسانی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والی رضاکاروں کو آن لائن ہراساں اور بدسلوکی کا سامنا ہے۔اس کے علاوہ 91 فیصد خواتین کا کہنا ہے کہ یہ بدسلوکی صنفی بنیادوں پر کی جاتی ہے اور ذاتیات پر ہوتا ہے جبکہ 85 فیصد کا کہنا …

مزید پڑھیں »

شریف فیملی کے خلاف 3 ارب کی منی لانڈرنگ کے شواہد حاصل کرلیے، نیب

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اب تک شریف فیملی کے متعلق 3 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کرنے کے شواہد حاصل کرلئے گئے ہیں۔ نیب نے رمضان شوگر مل کے مینجر اور شریف فیملی کے فرنٹ مین محمد مشتاق عرف چینی کی تفتیشی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرادی ہے۔ تفتیشی رپورٹ میں بتایا گیا ہے …

مزید پڑھیں »

عمران خان پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خورشید شاہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق اپوزیشن لیڈر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایران میں پاکستانی سرزمین استعمال ہونے سے متعلق جوبیان دیاہے اس پر آرٹیکل 6لگنا چاہیے ۔اپنے ملک کے حوالے سے اس طرح کی بات کوئی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔وزیراعظم ایران جاکر کہہ کر آئے ہیں کہ دہشتگردی میں …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کے ساتھ وفاقی حکومت کے اعلیٰ سطحی رابطے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کے آئی ایم ایف کے ساتھ اعلیٰ سطح رابطوں میں وزیراعظم عمران خان کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات طے پا گئی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ ملاقات 26 اپریل کو دورہ چین کے دوران ہوگی جس میں آئی ایم ایف پروگرام پر اب تک ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کی مبینہ کرپشن کیخلاف تحقیقات کا آغاز

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی مبینہ کرپشن کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ نیب میں نامعلوم افراد کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف کرپشن کی دو درخواستیں دائر کرائی گئیں۔ذرائع کے مطابق نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف کرپشن کی درخواستوں کے متن کی تصدیق کے …

مزید پڑھیں »

فرائض کی انجام دہی میں مصروف پولیو ورکرز کے سب لوگ معترف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی انسداد پولیو مہم بابر بن عطا نے فرائض کی انجام دہی کے لیے درختوں پر چڑھ کر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے والے ورکرز کی خدمات کو سراہتے ہوئے سوشل میڈیا میں اپنے پیغام میں تعریف کی۔بابر بن عطا نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں پولیو ورکرز کی خدمات کا اعتراف …

مزید پڑھیں »