جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

حامد میر کے خلاف بغاوت کی کارروائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہو: لاہور ہائیکوٹ میں معروف صحافی اور ٹی وی اینکر پرسن حامد میر کے خلاف بغاوت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ معروف ٹی وی شو ‘کیپٹل ٹاک’ کی طویل عرصے سے میزبانی کرنے والے حامد میر نے گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں جذباتی تقریر کی تھی، جس میں انہوں نے صحافیوں پر ہونے مسلسل حملوں کی تفتیش …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ایران مشترکہ سرحدی منڈیوں کی تعمیر جاری

اسلام آباد: پاکستان کی وزارت تجارت نے ایران کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر تین منڈیوں کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ یہ مشترکہ سرحدی منڈیاں صوبہ بلوچستان میں ایران کی سرحدوں کے قریب تعمیر کی جا رہی ہیں۔ عبد الرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ مشترکہ سرحدی …

مزید پڑھیں »

امام خمینی کے یکجا نظریات آج مسلمانوں کی ضرورت ہیں: ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امام خمینی کے یکجا نظریات مسلمانوں کی آج ضرورت ہیں۔ یہ بات پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمدعلی حسینی نے گزشتہ روز اسلامی انقلاب کے عظیم بانی کی رحلت کی 32 ویں برسی کی مناسبت سے "امام خمینی اور اتحاد امت اسلامیہ” کے عنوان سے منعقدہ …

مزید پڑھیں »

پختونخواہ اسمبلی؛ جمعہ کو چھٹی، صحابہؓ اہل بیتؑ کی توہین پرسزائے موت سمیت متعدد قراردادیں منظور

پشاور: خیبر پختونخواہ اسمبلی میں جمعہ کی سرکاری چھٹی بحال کرنے، صحابہ کرامؓ اوراہل بیتؑ کی توہین روکنے اور شان صحابہ ؓو اہل بیتؑ میں گستاخی پر سزائے موت یا عمر قید کی سزادینے سمیت متعدد قراردادوں کی منظوری دیدی ہے۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے یک زباں ہوکر موجودہ اور سابقہ ممبران پارلیمان کی طرز پر …

مزید پڑھیں »

بھارت کی موجودہ معاشی صورت حال ملکی تاریخ کی بدترین سطح پر آگئی

نئی دہلی: کورونا وائرس کی تباہی کے باعث بھارت کی موجودہ معاشی صورت حال ملکی تاریخ کی بدترین سطح پر آگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق لاک ڈاؤن اور محدود نقل وحمل کے باعث بھارت کے تمام معاشی اعداد وشمار منفی ہوچکے ہیں اور بھارتی معیشت ایک سال کے دوران 7.3 فیصد سکڑ گئی ہے۔اس سے پہلے 40 سال قبل 1979میں …

مزید پڑھیں »

دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

کوئٹہ: پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے …

مزید پڑھیں »

ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے مسافر ٹرین کا افتتاح کردیا

لاہور: پاکستان ریلوے نے فیض احمد فیض کے نام سے نئی مسافر ٹرین کا افتتاح کردیا۔ فیض احمد فیض ٹرین کا افتتاح ڈی ایس ریلوے ناصر خلیلی نے کیا۔ ڈی ایس ریلوے کا کہنا تھا کہ ٹرین 7 اکانومی کلاس کوچزپر مشتمل ہوگی۔ پاکستان ریلوے کے مطابق یہ ٹرین لاہور اورنارووال کے درمیان چلائی جائے گی جو روزانہ شام سوا …

مزید پڑھیں »

حکومت نے شہبازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف اپیل واپس لے لی

اسلام آباد: حکومت نے شہبازشریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل واپس لے لی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے خلاف حکومتی اپیل پر سماعت کی جس دوران عدالت کی طلبی پر رجسٹرار …

مزید پڑھیں »

پارلیمانی سفارتکاری، تہران اور اسلام آباد کے مشترکہ مفادات کیلئے ضروری ہے: اسد قیصر

اسلام آباد: پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر نے ایران سے تعلقات کے فروغ بالخصوص تجارتی، علاقائی اور پارلیمانی تعاون کی توسیع کو دو ہمسایہ ملکوں اور ایکو کے بانیوں کے مشترکہ مقاصد میں سے قرار دیا ہے۔ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکراسد قیصر نے گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقدہ اقتصادی تعاون تنظیم کی دوسری پارلیمانی جنرل کانفرنس …

مزید پڑھیں »

چینی اخبار: پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی

اسلام آباد: ڈیلی پاکستان نے چینی اخبار”ساؤتھ چائنہ مارننگ پوسٹ ” کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی بہتری کیلئے امریکی جنگی جہازوں کو طالبان کے خلاف افغانستان میں لڑنے والی فورسز کی مدد کیلئے اپنی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق …

مزید پڑھیں »