جمعرات , 25 اپریل 2024

پاکستان

گلگت بلتستان کے فضائی سفر کیلئے ویکسین سرٹیفکیٹ لازمی قرار

راولپنڈی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے گلگت بلتستان اور اسکردو کے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایڈوائزری میں واضح کیا گیا کہ 50 سال سے زائد عمر کے مسافروں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بعد ہی طیارے میں سوار ہونے کی اجازت ہوگی۔ مسافروں کے لیے کووڈ 19 کی …

مزید پڑھیں »

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو بڑا ریلیف ملے گا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اعلیٰ نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے لیکن ساتھ ہی ان کا یہ بھی …

مزید پڑھیں »

دہشتگردوں کو بلوچستان کا امن و ترقی سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو بلوچستان کا امن و ترقی سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات بلوچستان میں ہونے والے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ شب بلوچستان میں ہمارے سپاہیوں پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 4 جوان شہید اور 8 …

مزید پڑھیں »

پاکستانی وزارت خارجہ نے پاک چين بارڈر کھولنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد: پاکستانی وزارت خارجہ نے پاک چین بارڈر کھولنے کے لئے درخواست کی منظوری دے دی۔ اطلاعات کے مطابق چین کی جانب سے بارڈر کھولنے پر رضامندی کے بعد دفتر خارجہ نے بھی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ پاک چین بارڈر گزشتہ سال دسمبر …

مزید پڑھیں »

بلوچستان: دہشتگردوں کے دو حملوں میں 4 ایف سی اہلکار شہید، 8 زخمی

کراچی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں 2 حملوں میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 4 اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا کہ دونوں حملے پیر کی رات ہوئے اور ایک واقعے میں کم از کم 4 دہشت گرد ہلاک …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی بھارت میں پائے جانے والے قسم کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت صحت ساجد شاہ نے ایک جاری بیان میں کہا کہ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے بھارتی ویریئنٹ کا کیس تشخیص کیا تھا جس کے لیے مئی 2021 کے پہلے تین ہفتوں کے دوران ایس او آر ایس …

مزید پڑھیں »

ملک کے چار بڑے سرکاری پاور ہاؤسز بند

اسلام آباد: وزارت پانی وبجلی کے فیصلوں کے باعث ملک کے چار بڑے سرکاری پاور ہاؤسز کو بند کردیا گیا جن میں ایسے پاور ہاؤسز بھی شامل ہیں جن کی استعداد بڑھانے کے لیے ملین ڈالرز کی ایڈ دی گئی۔ پاکستان میں مختلف سیاسی ادوار میں بلین ڈالرز کے قرضوں سے بجلی پیدا کرنے کے کئی منصوبے بنائے گئے جن …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی مسئلہ فلسطین پر کاوشوں سے اسرائیل بلبلا اٹھا

تل ابیب: پاکستان کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی ظلم و بربریت کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے کی جانے والی کاوشوں سے اسرائیل بلبلا اٹھا ہے۔ پاکستان نے غزہ اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی طیاروں کی 11 روز تک جاری رہنے والی وحشیانہ بمباری کو روکنے کے لیے اقوام متحدہ سمیت دنیا بھر میں بھرپور کردار …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور روس گیس پائپ لائن کی تعمیر پر رضامند

اسلام آباد: پاکستان اور روس نے کراچی سے قصور تک گیس کی ترسیل کے لیے پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن تعمیر کرنے کے لیے بین الحکومت معاہدے (آئی جی اے) پردستخط کر دیے۔ روس میں پاکستانی سفارتخانے نے کہا کہ ماسکو میں روسی وزیر توانائی نِکولائی شلگینوو اور پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے شمال ۔ جنوب گیس پائپ …

مزید پڑھیں »

‘ویکسینیشن کیلئے 19 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی’

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے آج ہونے والے اجلاس میں 19 سال سے زائد عمر کے شہریوں کے لیے ویکسینیشن کی رجسٹریشن کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رجسٹریشن …

مزید پڑھیں »