ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

کوئی شخص موبائل فون لیکر نکل نہیں سکتا،نگراں وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: سندھ کابینہ نے کچے میں آرمی کے ساتھ پولیس اور رینجرز کے آپریشن کا فیصلہ کرلیا۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم، آئی جی پولیس رفعت مختار، پرنسپل سیکریٹری حسن نقوی، ایڈووکیٹ جنرل، پروسیکیوٹر جنرل اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے۔ انسپیکٹر جنرل …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس؛ اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد: آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں ضمانت منظور کی۔ اسد عمر کو 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی گئی۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹر شاہ خاور …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کے اعلی حکام کا اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان کی وزیر خزانہ اور اسلام آباد میں ایران کے سفیر نے دو طرفہ تعلقات، بالخصوص اقتصادی تعاون کے نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔پاکستان کی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان کی عبوری حکومت کی وزیر خزانہ و نجکاری نے اسلامی جمہوریہ ایران …

مزید پڑھیں »

عمر عطا بندیال کی مدت ملازمت ہونے پر 16 ستمبر کو یوم نجات منائیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمر عطا بندیال کی مدت ملازمت ختم ہونے کے بعد 16 ستمبر کو یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا۔اسلام آباد میں قانون کی حکمرانی اور غیر جانبدار عدلیہ لازم و ملزوم کے عنوان سے مسلم لیگ ن کے وکلا فورم سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تعلقات مضبوط اور برادرانہ ہیں جو ہمیشہ قائم رہیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرنے جمہوریہ ترکیہ کا دورہ کیا جس کا مقصد دونوں برادر ممالک کے مابین فوجی اور …

مزید پڑھیں »

ملک سے غداری کی ہے تو مجھے پھانسی دے دی جائے، شاہ محمود

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک سے غداری کی ہے تو مجھے پھانسی دے دی جائے۔سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ملک سے غداری کا سوچ بھی نہیں سکتا ، جیل میں میرے بیرک کے …

مزید پڑھیں »

گلگت میں مٹھی بھر عناصرکو پورے معاشرے کو یرغمال بنانے نہیں دیں گے، نگراں وزیراعظم

گلگت بلتستان: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل قانونی کی عملداری اور آئینی طریقے سے ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے.انہوں نے کہا کہ مٹھی بھر عناصرکو پورے معاشرے کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،حکمت اورہمت کے ساتھ غلط فہمیوں کا خاتمہ کیاجائے گا،ملک میں ایک قوم …

مزید پڑھیں »

انتخابات کب ہونگے الیکشن کمیشن کو بھی نہیں پتا مگر ایک جماعت تاریخ دے رہی ہے، بلاول

کراچی :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک جماعت کی تاریخ کا اعلان کررہی ہے صرف اسے ہی پتا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوگے جب کہ آپ کو، مجھے اور الیکشن کمیشن کو بھی نہیں پتا۔مظفر گڑھ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ الیکشن 2018ء میں مظفر گڑھ سے پی …

مزید پڑھیں »

بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا، آئی ایم ایف کا صنعتوں کو دی گئی رعایت بھی واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف، وزارت خزانہ اور وزارت توانائی کے درمیان بجلی کے بلوں پر ریلیف کے معاملے میں پیشرفت نہیں ہوسکی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی بنانے …

مزید پڑھیں »

ادارے الیکشن کمیشن کے انتخابی شیڈول کے اختیار کا احترام کریں، نگراں وزرائے قانون

اسلام آباد: نگراں وزرائے قانون نے کہا ہے کہ ادارے الیکشن کمیشن کے انتخابی شیڈول کے اختیار کا احترام کریں نگراں وفاقی وزیر قانون وانصاف احمد عرفان اسلم کی زیر صدارت عام انتخابات سے متعلق صوبائی وزرائے قانون کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نگراں صوبائی وزیر قانون پنجاب کنور دلشاد ،سندھ کے وزیر قانون محمد عمر سومرو،خیبر پختونخوا کے …

مزید پڑھیں »