بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان

دو ریاستی فارمولے کے تحت اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے: مولانا شیرانی

اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے۔ اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’مغربی حصے میں اسرائیلی اور مشرقی حصے میں فلسطینی ریاست ہونی چاہیے۔‘ مولانا شیرانی کا کہنا تھا کہ فلسطین خلافت عثمانیہ کی …

مزید پڑھیں »

گاڑی چلاتے ہوئے کون سی غلطیاں آپ کو ایک برا ڈرائيور ثابت کرتی ہیں

ایک مشہور کہاوت ہے کہ گاڑی چلانا تو سب ہی جانتے ہیں مگر گاڑی کو روکنا کسی کسی کو آتا ہے ۔ ہر گاڑی کو چلانے والا ڈرائیور تو کہلایا جا سکتا ہے مگر اس کے اندر کچھ خصوصیات کی غیر موجودگی اس کو ایک برا ڈرائیور ثابت کرتی ہے- ایسی ہی کچھ خصوصیات کے بارے میں ہم آپ کو …

مزید پڑھیں »

2 سال میں 121 ٹرین حادثات، 100 کے قریب افراد جاں بحق

   گزشتہ اور رواں سال 121ٹرین حادثات جن میں مسافر ٹرینوں کے 25،بغیرآدمی پھاٹک پر 27، ٹریک پرازخود قائم راستوں سے17ٹرین حادثے،مال بردار ٹرینوں کے 43 اورانجنوں میں آگ لگنے کے 3 حادثات شامل ۔ گزشتہ سال30 اکتوبرکوچلتی تیزگام میں آگ لگنے سے 75 افراد جاں بحق ، 15اکتوبرکندھ کوٹ کے مقام پر خوشحال خاں خٹک ٹرین رکشہ سے ٹکرانے …

مزید پڑھیں »

بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر، 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف 26 دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔   نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 17 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے …

مزید پڑھیں »

12لاکھ جرمانہ وصول کر کے سی ڈی اے نے وزیراعظم عمران خان کا گھر ریگولرائز کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے قانون کی بالادستی کی مثال قائم کرتے ہوئے اپنے ہی ماتحت ادارے کو 12 لاکھ روپے جرمانہ ادا کر دیا۔ صحافی عدیل وڑائچ کے مطابق تاریخ میں پہلی بار ہوا وقت کے حاکم نے اپنی ہی ماتحت ادارے کے باہر مہینوں انتظار کرنے کے بعد اس کی جانب سے عائد کردہ 12 لاکھ روپے کا جرمانہ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ،ڈبلیو ایچ او کا بیان بھی سامنے آگیا

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے سامنے آنے پر برطانیہ کے عہدیداروں کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں۔برطانیہ میں زیادہ خطرناک اور تیزی سے پھیلنے والی کورونا کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے جس کے بعد لاک ڈاو¿ن کے چوتھے درجے کی پابندیاں متعارف کرادی گئی ہیں۔ اس حوالے سے مائیکرو بلاگنگ …

مزید پڑھیں »

سکیورٹی فورسز کا سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن،دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کاایک جوان شہید

  راولپنڈی:  آواران میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن ، فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد اقبال شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے آواران کے جٹ بازارمیں خفیہ اطلاع پرسرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن کیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد …

مزید پڑھیں »

ویزا پابندی کا معاملہ، متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو یقین دہانی کرادی

ابوظہبی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای )کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستانی شہریوں پر عائد ویزا پابندی عارضی ہے جو کورونا وائرس کے سبب لگائی گئی۔ پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی سے متعلق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید النیہان کا اہم بیان سامنے آگیا …

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کےلئے 17 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،بابراعظم اور امام الحق انجری کے سبب پہلے ٹیسٹ میچ سے آﺅٹ ہو گئے ۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد رضوان ٹیم کی کپتانی کریں گے،سرفراز احمد ،شاداب خان، عابد علی، اظہرعلی، شان مسعودٹیم کاحصہ ہیں ،فواد عالم، سہیل خان، …

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا کے باعث انتقال کر گئیں،سینیٹر کلثوم پروین گزشتہ کئی روزسے کورونا میں مبتلا تھیں ۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹر کلثوم پروین کے انتقال پر اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان ایک مخلص اور محنتی سیاستدان سے محروم ہو گیا ،کلثوم پروین نے بلوچستان میں پسماندہ …

مزید پڑھیں »