بدھ , 19 جنوری 2022

پاکستان

پاکستان نے FATF کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ میں توسیع سے متعلق ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیان اور میڈیا رپورٹس کو سختی سے مسترد کردیا۔پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے  ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان اور ہندوستانی میڈیا میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں توسیع کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کے لیے ’شہید‘ کا لفظ استعمال کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

چند برس قبل وزیر اعظم عمران خان نے بطور اپوزیشن رہنما انڈیا کے ایک ٹیلیویژن چینل، این ڈی ٹی وی، کو دیے گئے اپنے ایک انٹرویو کے دوران شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’جس انداز میں انھیں ہلاک کیا گیا اُس نے انھیں چند لوگوں کے …

مزید پڑھیں »

پٹرول ایک بار پھر مہنگا ہوا، 100 روپے فی لیٹر مقرر

کورونا کی وجہ سے معاشی مسائل سے دوچار عوام کیلئے بری خبر ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے 58 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 31 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل …

مزید پڑھیں »

اسامہ بن لادن کو ’شہید‘ کہنے پر عمران خان تنقید کی زد میں

پاکستانی وزیر اعظم نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران کہا کہ امریکا نے ایبٹ آباد میں حملہ کر کے دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کو ’شہید کیا‘۔ اس بیان پر انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ عمران خان ملکی پارلیمان میں بجٹ کے حوالے سے تقریر کر رہے تھے، جس میں انہوں …

مزید پڑھیں »

کورونا کيسز: بھارت ميں ايک دن ميں پھر ريکارڈ اضافہ

بھارت ميں پچھلے چوبيس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 17,296 نئے کيسز سامنے آئے۔ ايک ہی دن ميں سامنے آنے والے يہ اب تک کے سب سے زيادہ کيسز ہيں۔ ملک گير سطح پر متاثرين کی مجموعی تعداد 490,401 ہو گئی ہے جبکہ 15,301 افراد اس وبائی مرض سے ہلاک بھی ہو چکے ہيں۔ عالمی سطح پر کووڈ انيس …

مزید پڑھیں »

حکومت خود کچھ کرتی نہیں فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ حکومت خود کچھ کرتی نہیں فیصلے ہمارے گلے ڈال دیتی ہے۔سپریم کورٹ میں نجی ادویہ ساز کمپنی کی جانب سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پاکستان میں ادویات سازوں کا بہت بڑا مافیا ہے، کیا وفاقی کابینہ نے ادویات کی …

مزید پڑھیں »

منور حسن، مفتی نعیم اور طالب جوہری کورونا میں مبتلا تھے، وزیر اعلیٰ سندھ کا انکشاف

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں انتقال کرنے والی تین ممتاز شخصیات کورونا وائرس سے متاثر تھیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے کہا کہ جمعے کے روز انتقال کرنے والے جماعت اسلامی کے سابق امیر سید …

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کے 141 پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، وفاقی وزیر ہوا بازی

اسلام آباد: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 262پائلٹس کے لائسنس مشکوک قرار دیئے گئے جن میں سے 28 کے جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے جب کہ تمام ایئر لائنز کو مشکوک لائسنز رکھنے والے پائلٹس کو جہاز اڑانے سے روک دیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے …

مزید پڑھیں »

پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نےایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو اپنی اسناد پیش کیں

پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو اپنی اسناد پیش کیں۔پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی کا خیرمقدم کرتے ہوئے ، صدر حسن روحانی نے دونوں برادر ممالک کے مابین ثقافتی،  مذہبی ، تاریخی وابستگیوں اور مشترکات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی سطح پر …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے دہشت گردی کے متعلق امریکی رپورٹ مستردی کردی

پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی رپورٹ پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کے حوالے سے تضادات پر مبنی ہے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی دہشت گردی پر سالانہ رپورٹ سے مایوسی ہوئی، جس میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کے حوالے سے …

مزید پڑھیں »