ہفتہ , 20 اپریل 2024

پاکستان

پاکستانی حدود میں کسی دوسرے ملک کی تعمیرات قبول نہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی دوسرے ملک کی تعمیرات کو قبول نہیں کرسکتا، طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفتر خارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ افغان حکومت بارڈر کی بندش کی وجوہات کو بخوبی جانتی ہے، پاکستان اپنی سرزمین کے …

مزید پڑھیں »

پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر بم حملہ، اہلکار شہید

پشاور: تھانہ مچنی گیٹ کی حدود ورسک روڈ رنگ روڈ پرائم اسپتال کے قریب ایف سی کی گاڑی پر بم دھماکے میں اہلکار شہید ہوگیا۔ایس پی ورسک ارشد خان کے مطابق دھماکے میں ایف سی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کی نوعیت معلوم کر رہے ہیں، دھماکے کی وجہ سے فرنٹیئر کور کے 5 اہلکار اور 3 شہری …

مزید پڑھیں »

بشری بی بی نے آڈیو لیک کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ سردار لطیف کھوسہ کی وساطت سے دائر درخواست میں پیمرا کو بھی فریق …

مزید پڑھیں »

عمران خان کی بیٹوں سے بات کروائی جائے، سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا حکم

اسلام آباد:آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کا حکم دیتے ہوئے 15 ستمبر تک عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات ذوالقرنین نے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست …

مزید پڑھیں »

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 75ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کراچی: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی75ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی75ویں برسی آج (پیر) انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے، مزار قائد پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائیگا، وزیراعلیٰ اورگورنر سندھ مزار پرحاضری دیں گے۔ شہر کی بندرگاہ کے قریب واقع عمارت وزیر مینشن میں1876کو پیدا ہونے والے محمد علی …

مزید پڑھیں »

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ فروری 2023 میں سپریم کورٹ کے سامنے کئی آئینی مقدمات آئے اور آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا۔نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی۔ جو واقعات پیش …

مزید پڑھیں »

پاک افغان مذاکرات ناکام، طورخم بارڈر بدستور بند

اسلام آباد: پاکستان اور افغان حکام کے درمیان طورخم بارڈرکھولنے کیلیے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے جب کہ سرحدی گزرگاہ اتوار کو پانچویں روز بھی بدستور بند رہی۔ طورخم سرحدی گزرگاہ 6 ستمبرکو پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپ کے بعد بند کردی گئی تھی۔جھڑپ اس وقت شروع ہوئی تھی جب افغان فورسز نے پاکستان حدود میں ایک چوکی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں سابق امریکی سفیر رچرڈ اولسن کیخلاف تحقیقات میں بڑے انکشافات

اسلام آباد:پاکستان میں تعینات رہنے والے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کے حوالے سے ممتاز امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اولسن مختلف تحائف وصول کرنے اور ایک پاکستانی خاتون صحافی سے قریبی تعلقات کی بنا پر وفاقی تحقیقات کی زد میں آگئے ہیں اور انہیں 6 ماہ قید ہوسکتی ہے۔ رچرڈ گوستاوے اولسن جونیئر 2016 میں 34 …

مزید پڑھیں »

شمشاد اختر کی ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات، رواں سال 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان کی اقتصادی امور کی وزارت نے اسلام آباد میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی بینک اور پاکستان کمزور معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے رواں مالی سال ملک کو تقریباً 2 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا ہدف رکھتے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ’اے پی …

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد: حکومت گلگت بلتستان نے صوبے سے باہر گندم کی ترسیل پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔اقدام کا مقصد گلگت بلتستان کے عوام کو سبسڈی کی مد میں فراہم کی جانے والی گندم کی شفاف تقسیم یقینی بنانا اور اسمگلنگ کے ذریعے گندم کا بحران پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانا ہے۔ گلگت …

مزید پڑھیں »