جمعرات , 18 اپریل 2024

پاکستان

اسمگلرزاور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں، وزیر داخلہ

اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کی روک تھام اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ںگراں وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کےدوران انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت نے فیصلہ کرلیا کہ ان برائیوں کے خلاف انتہا تک جائیں گے جبکہ چند عناصر اسمگلنگ کے بعد ذخیرہ اندوزی کررہے …

مزید پڑھیں »

چترال میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ضلع چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھیں »

اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں خوفزدہ ہیں الیکشن سے بھاگنا چاہتی ہیں۔حیدرآباد میں بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام نے کبھی مجھے مایوس نہیں کیا، نالائق کو نکالنے میں ہم حیدرآباد کی عوام کی مدد سے کامیاب ہوئے، وہ جیالوں …

مزید پڑھیں »

گھر کے معاملات میں آصف زرداری کا پابند ہوں سیاسی فیصلوں میں نہیں، بلاول بھٹو

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے پوچھا جائے کہ انکے بیان کا مطلب کیا ہے؟۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے تمام قانونی ماہرین نے ہمیں بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

معیشت بحالی مشن، غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے آسان ویزا سہولت متعارف

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اوپن پاکستان کے حوالے سے نئی ویزا رجیم کا فیصلہ کیا ہے۔ کاروباری افراد یا سرمایہ کار بیرون ملک سے بین الاقوامی کاروباری اداروں کی دستاویز پر پاکستان کا ویزا آسانی سے حاصل کرسکیں گے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خصوصی سرمایہ …

مزید پڑھیں »

کراچی سمیت ملکی ہوائی اڈوں پرآشوب چشم سے متعلق الرٹ جاری

کراچی: آنکھوں کے انفیکشن آشوب چشم کے پھیلاو کو روکنے کے تناظر میں بارڈرہیلتھ سروسزپاکستان کی جانب سے جناح ٹرمینل ائیرپورٹ سمیت ملک کے دیگرہوائی اڈوں پرالرٹ جاری کردیا۔ڈائریکٹرہیلتھ ڈاکٹرسید غلام مرتضیٰ شاہ کے مطابق ائیرلائنزآشوب چشم سے متاثرہ مسافروں کوائیرپورٹس پربارڈرہیلتھ کے ڈاکٹرزسے رجوع کرنے کے حوالے سےآگاہی دیں۔ انہوں نے کہا کہ آشوب چشم سے شدید طورپرمتاثر مسافر …

مزید پڑھیں »

نیب ترامیم کیس میں حکومتی وکیل نے چیف جسٹس کے سوال کا جواب جمع کرادیا

اسلام آباد: نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس پاکستان کے پوچھے گئے سوال کا حکومتی وکیل نے تحریری جواب دے دیا۔ حکومتی وکیل مخدوم علی خان نے آج چیف جسٹس کے پوچھے گئے سوال پر پانچ صفحات کا جواب عدالت میں جمع کرادیا، چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی معاون کے ذریعے سوال بھجوایا تھا۔ وفاق کے وکیل نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

انسداد دہشتگردی عدالت؛ یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔جلاؤ گھیراؤ کرنے اور شیرپاؤ پل پر انتشار انگیز تقاریر کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کردیا، جہاں عدالت نے ان کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ جج عبہر گل خان نے پولیس کی …

مزید پڑھیں »

جسٹس فائز کی ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسی نے بطور چیف جسٹس پاکستان اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسی کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔جسٹس فائز عیسی اور انکی اہلیہ کی جانب سے باضابطہ دعوت نامے ججز کو موصول ہوگئے۔ موجودہ چیف …

مزید پڑھیں »

عمران خان مخالفت کا الزام؛ چیئرمین پی ایم انسپکشن کمیشن کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی مخالفت کے الزام میں پی ایم انسپکشن کمیشن کے چیئرمین کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر کردی گئی۔انصاف لائرز فورم کے محمد قدیر حسین نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ پرائم منسٹر انسپکشن کمیشن کے چیئرمین مظفر علی رانجھا عمران خان کے …

مزید پڑھیں »