جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

میرے 77 سالہ شوہر نے پوری زندگی ملک کی بہتری کے لیے جدوجہد کی، اہلیہ پرویز الہیٰ

اسلام آباد: سابق وزیراعلی پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہری پرویز الہی کی اہلیہ نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا،بار بار مقدمات میں گرفتار کرنے سے روکنے کی استدعا کردی گئی۔سپریم کورٹ میں چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں چھ ستمبر کے لاہور ہائیکورٹ کے ایک …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ ریویو ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کو کالعدم قرار دینے پر حکومت کی نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد: سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ کو کالعدم قرار دینے پر وزارت قانون اور دیگر فریقین نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی ساتھ ہی اضافی دستاویزات جمع کرانے کے لیے 15 روز کی مہلت بھی مانگ لی۔ وزارت قانون نے درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے فیصلے کو انصاف کے اصولوں کے …

مزید پڑھیں »

ملک بحران کا شکار ہے، سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے، آصف زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک بحران کا شکار ہے، سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے۔سابق صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کا انعقاد کروائے گا ۔ مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن نئی حلقہ بندیاں کروانے کا پابند ہے ۔ چیف …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیسز؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست دائر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی لانگ مارچ توڑ پھوڑ پر درج مقدمات میں بریت کی درخواست دائر کردی گئی۔عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ پر درج 2 مقدمات میں بریت کی درخواست جمع کروائی۔سول جج احتشام عالم کے روبرو …

مزید پڑھیں »

گھر کے معاملات میں آصف زرداری کا پابند ہوں سیاسی فیصلوں میں نہیں، بلاول بھٹو

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری کے بیان پر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے پوچھا جائے کہ انکے بیان کا مطلب کیا ہے؟۔ پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے تمام قانونی ماہرین نے ہمیں بتایا کہ …

مزید پڑھیں »

معیشت بحالی مشن، غیرملکی سرمایہ کاروں کیلیے آسان ویزا سہولت متعارف

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اوپن پاکستان کے حوالے سے نئی ویزا رجیم کا فیصلہ کیا ہے۔ کاروباری افراد یا سرمایہ کار بیرون ملک سے بین الاقوامی کاروباری اداروں کی دستاویز پر پاکستان کا ویزا آسانی سے حاصل کرسکیں گے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے خصوصی سرمایہ …

مزید پڑھیں »

ایچ آر سی پی رپورٹ؛ سندھ میں گھوسٹ اسکولز اور طبی عملے سے محروم مراکزِ صحت کا انکشاف

کراچی: پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) نے شمالی سندھ میں گھوسٹ سرکاری اسکولز اور ڈاکٹروں اور طبی عملے سے محروم سرکاری مراکز صحت سے متعلق زمینی حقائق پر مبنی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں حکومت سندھ کے دعوؤں کی قعلی کھول دی، رپورٹ میں بالخصوص کندھ کوٹ میں سرکاری اسکولوں اور مراکز صحت سے متعلق تشویش کا …

مزید پڑھیں »

چیئرمین سینیٹ کی زیر قیادت سینیٹرز کا دورہ اسکردو

اسلام آباد / اسکردو: چیئرمین سینیٹ کی قیادت میں سینیٹر کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سیاحتی علاقے اسکردو کا نجی دورہ کیا اور وہاں کی خوبصورتی کے ساتھ مقامی افراد کی مہمان نوازی سے تمام لوگ خوب محظوظ ہوئے۔چیئرمین سینیٹ آف پاکستان، محمد صادق سنجرانی کی قیادت میں اسکردو کے خوبصورت علاقے کی خوبصورتی میں کھو گئے۔ اس نجی …

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا تاہم شدید فائرنگ کے تبادلے 28 سالہ لانس نائیک جمشید خان شہید ہوگئے۔ شہید …

مزید پڑھیں »

صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی وزیر مقرر کر دیا۔صدر عارف علوی نے ڈاکٹر کوثر عبد اللہ ملک کی نگران وفاقی کابینہ میں تقرری نگران وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 224 ون اے کے تحت کی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈاکٹر کوثر عبداللہ ملک کو وفاقی …

مزید پڑھیں »