جمعہ , 19 اپریل 2024

پاکستان

احسن اقبال نے چینی برآمد کرنے کی ذمہ داری پاکستان پیپلز پارٹی پر ڈال دی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال نے چینی برآمد کرنے کی ذمہ داری پاکستان پیپلز پارٹی پر ڈال دی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ چینی برآمد کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی وزارت تجارت نے دی، سابق حکومت ایک اتحادی حکومت تھی اس …

مزید پڑھیں »

سائفر کیس؛ جج کی رخصت کے باعث عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

اسلام آباد: سائفر کیس میں خصوصی عدالت کے جج کی رخصت کے باعث چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی ہوگئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی رخصت کے باعث آج نہیں ہوئی۔ عدالت نے آج فریقین سے دلائل …

مزید پڑھیں »

تقرروتبادلوں میں مداخلت انتظامیہ کے اختیار میں دخل اندازی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ تقرر و تبادلوں کے معاملات میں ٹربیونل یا عدالت کی مداخلت انتظامیہ کے دائرہ کار میں تجاوز کرنا ہے اور یہ آئین میں بیان کیے گئے اختیارات کی تقسیم کے بنیادی اصول کی خلاف ورزی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے بلوچستان سروس ٹربیونل کے …

مزید پڑھیں »

شوہر کے بعد اب مجھے بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، بشری بی بی

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے ممکنہ گرفتاری کے خلاف درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی۔انہوں نے وفاق، نیب، ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہا سابق وزیر اعظم پاکستان کی اہلیہ ہوں، میرے شوہر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ بشری بی بی نے کہا کہ نیب، …

مزید پڑھیں »

پرویز الہٰی رہائی؛ اعلیٰ پولیس افسران کو پیش ہونے کیلیے 2بجے تک کی مہلت

لاہور: ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر قیصرہ الٰہی کی توہین عدالت کی درخواست پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی انوسٹی گیشن کو پیش ہونے کے لیے دو بجے تک کی مہلت دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر سماعت کی جس …

مزید پڑھیں »

پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب، اٹک جیل سے اسپتال روانہ

راولپنڈی: پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، جس پر انہیں فوراً اٹک جیل سے اسپتال روانہ کیا گیا ہے۔جیل ذارئع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی، جس پر انہیں ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اسپتال کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔ پرویز الٰہی کو چیک اپ …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف اور کیپسٹی چارجز، حکومت بجلی کے بھاری بلوں کے سامنے بے بس

اسلام آباد: ایسے موقع پر جبکہ نگران حکومت کو بجلی کی غیرمعمولی حد تک بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بھاری بلوں کی وجہ سے سخت عوامی ردعمل کا سامنا ہے اور پورے ملک میں لوگ احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے صورتحال سے نمٹنے کے لیے لگاتار ہنگامی اجلاس بلائے ہیں اور عوام کوریلیف دینے کے وعدے بھی کیے …

مزید پڑھیں »

قانون کے مطابق انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرنا ہے، اگر اعلیٰ عدلیہ نے 90دن میں الیکشن کرانے کا کہا تو ہم الیکشن کرائیں گے اور اس پر کسی کو کوئی شبہ نہیں ہونا چاہیے۔ انٹرویو دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ مجھے نگران وزیر اعظم بننے سے …

مزید پڑھیں »

نیب نے پرویزالہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا

لاہور: نیب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے سابق پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب ) پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکریٹری کے طور پر فرائض منصبی انجام دینے والے محمد خان بھٹی کو گرفتار کرلیا ہے۔ محمد خان بھٹی …

مزید پڑھیں »

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینیئر نائب صدرا ور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ان کی مری میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ملاقات کے دوران لیگی رہنما اور امریکی سفیر نے پاکستان اور امریکا کے درمیان تاریخی، دیرینہ دوطرفہ تعلقات کی اہمیت پر تبادلہ خیال کیا۔ دوران گفتگو تجارت، معیشت، …

مزید پڑھیں »