ہفتہ , 20 اپریل 2024

گردونواح

پنجاب کے گردونواح میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کا قتل

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے علی پور چٹھہ میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کا بیٹے اور مقتولہ شادی کرنا چاہتے تھے۔ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مقتولہ کے بھائی ابرار نے فائرنگ کر کے دونوں کو قتل کیا۔

مزید پڑھیں »

بدین میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جان بحق

سندھ کے گردونواح میں بارش کے دوران قدرتی آفات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق بدین کے مختلف دیہی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گاؤں جانبجودھل میں آسمانی بجلی گرنےسےنوجوان جاں بحق ہوا جب کہ گاؤں مڑھ میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ایک …

مزید پڑھیں »

ٹانک، سیلابی ریلے میں پھنسے 35 افراد کو نکال لیا گیا

ٹانک کے گردونواح  میں سیلابی ریلے میں پھنسے تمام 35 افراد کو نکال لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق ایف سی، پولیس اور دیگر اداروں نے ریسکیو آپریشن کیا۔ ایک شخص کے لاپتا ہونے کی اطلاعات پر ریسکیو آپریشن دوبارہ جاری ہے۔ مری اور لوئر دیر میں بھی بادل جم کر برسے، غذر میں آسمانی بجلی گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کے …

مزید پڑھیں »

پنجاب کے گردنواھ میں موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق

پنجاب کے گردنواح میں موٹروے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق رحیم یار خان میں موٹر وے فائیوپر ظاہر پیر انٹر چینج کے قریب تیز رفتار وین ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہےکہ واقعے کی اطلاع ملتے …

مزید پڑھیں »

کراچی: ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی کے گردونواح  میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر بلاک 16 A میں کارروائی کے دوران ملزم اسامہ قاضی کو گرفتار کیا گیا جب کہ اس کا ساتھی فرار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم کے خلاف شارع فیصل تھانے میں مقدمہ درج ہے جس کے مطابق …

مزید پڑھیں »

بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح میں اضافہ

سکھر: گردنواح  میں بارشوں کے بعد سندھ کے بیراجوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔ انچارج کنٹرول روم کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گڈو بیراج پرپانی کی سطح میں 600 کیوسک اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سکھر بیراج پر 5 ہزار اور کوٹری بیراج پرپانی کی سطح میں 655 کیوسک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ انچارج کنٹرول روم کی جانب …

مزید پڑھیں »

لاہور انسانی دشمن ہیروئن کو بذریعہ ڈرون۔ بھارت اسمگل کرنے کی ناکام کوشش

لاہور کے گردنواح  میں ڈرون کے ذریعے مبینہ طور پر ہیروئن بھارت اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ بھارتی بارڈرسکیورٹی فورسزکی جانب سے ڈرون پر فائرنگ کی اطلاع تھی جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔ پولیس کے مطابق اس سلسلے میں 4 افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ ملزمان …

مزید پڑھیں »

تیراہ: فورسز کے سرچ آپریشن میں بارود اور اسلحہ برآمد

سکیورٹی فورسز نے وادی تیراہ میں سرچ آپریشن کےدوران بارود اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے ضلع خیبر میں وادی تیراہ کے علاقے حیدر ویخ میں سرچ آپریشن کے دوران بارود اور اسلحہ قبضہ میں لے لیا جو دہشتگردوں کے ایک پرانے ٹھکانے سے برآمد کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق قبضے میں لیے جانے والے …

مزید پڑھیں »

بیٹا پیدا نہ ہونے پر شوہر نے بیوی کو زخمی اور ایک بیٹی کو قتل کردیا

فیصل آباد: شوہر نے بیٹا پیدا نہ ہونے پر دوسری اہلیہ اور بچوں کو قینچی کے وار کرکے زخمی کردیا۔ ریسکیو حکام کےمطابق ملزم کے وار سے خاتون اور 4 بچے زخمی ہوئے، واقعے کی اطلاع ملنے پر زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کالام میں سیاح خاتون کیساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار

وادی کالام میں مہوڈنڈ جھیل کے قریب ٹینٹ میں سیاح خاتون سے مبینہ زیادتی کی کوشش،پولیس نےملزم کو گرفتار کر لیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے سیاح متاثرہ خاتون اور اس کے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 18 اور 19 جون کی درمیانی شب چاقو تھامے نامعلوم شخص ہوٹل …

مزید پڑھیں »