بدھ , 24 اپریل 2024

گردونواح

اسلام آباد: مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پر ایک بار پھر آگ لگ گئی

اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے مختلف مقامات پر ایک مرتبہ پھر آگ لگ گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے دامن کوہ میں ہرقسم کی ٹریفک کا داخلہ بند کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ دامن کوہ کےملحقہ دیہات کے لیے بھی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بھی مارگلہ ہلز …

مزید پڑھیں »

پنجاب میں گندم کثیر تعداد میں موجود ، 50 لاکھ ٹن کا ہدف حاصل کرلیا گیا

پنجاب کے وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ پنجاب میں گندم کثیر تعداد میں موجود ہے ، صوبائی حکومت نے 50 لاکھ ٹن گندم حاصل کرنے کا ہدف حاصل کرلیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ گندم کی خریداری احسن طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچ گئی ہے ، عالمی ادارے …

مزید پڑھیں »

پٹی بافی 80 کی دہائی تک بلتستان کی اہم ترین صنعت تھی

پٹی بافی 80 کی دہائی تک بلتستان کی اہم ترین صنعت تھی، جہاں بلتستان بھر میں اون کی لوئیاں اور پٹو تیار ہوتے تھے۔ بکری اور یاک کے بالوں سے خاص قسم کا بچھونا ’چھرہ‘ تیار ہوتا تھا، جو ہر گھر کی لازمی ضرورت تھی۔ پٹی بافی کے ذریعے بھیڑ کے اون سے موٹا اور گرم کپڑا تیار ہوتا تھا۔ …

مزید پڑھیں »

ایرانی کھیلاڑی کی بھارتی اسکواش مقابلوں میں تیسری پوزیشن

تہران: اسلامی جمہوریہ ایرن کے کھیلاڑی نے بھارت میں منعقدہ اسکواش مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کانسی کے تمغے کو اپنے نام کرلیا۔تفصیلات کے مطابق "نوید ملک ثابت” نے بھارت، ملائشیا اور جنوبی کوریا کی حریفوں کو جارحانہ انداز میں شکست دے کوارٹر مرحلے میں جگہ بنالی۔وہ کوارٹر مرحلے میں بھارتی حریف کیخلاف کھیلے جانے میچ …

مزید پڑھیں »

ایپ سے خطرے کی تنبیہ: ’مستقبل قریب میں پانی کے لیے فسادات ہونے کا خدشہ‘

انڈیا، عراق اور مالی میں آئندہ چند برسوں میں پانی کی دستیابی پر فسادات بھڑک اٹھنے کا خدشہ ہے جس کا خدشہ ایک ‘ایپ’ بنانے والوں نے ظاہر کیا ہے جن کا مقصد ممکنہ فسادات کی وقت سے پہلے نشاندہی کر کے ان سے بچنا ہے۔ یہ ایک جدید ترین ‘ایپ’ اس کے بنانے والوں کے مطابق وقت سے پہلے …

مزید پڑھیں »