پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: آئل ٹینکر

سعودی اتحاد کی غنڈہ گردی جاری، یمن کا ایک اور آئل ٹینکر روک لیا

سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔ المنار کی رپورٹ کے مطابق جارح سعودی اتحاد نے یمن کیلئے جانے والے ایک اور بحری جہاز کے روک لیا ہے۔ یمن کی تیل کمپنی کے ترجمان عصام یحیی المتوکل نے کہا کہ جارح سعودی اتحاد  نے 28 ہزار ٹن سے لدے ہوئے اس بحری جہاز کو روک دیا ہے۔ جارح سعودی اتحاد …

مزید پڑھیں »

ایرانی آئل ٹینکر کی وینزویلا کو حوالگی پر ایک جھلک؛ "افراماکس” کا عالمی جہاز سازی میں ایرانی پوزیشن کو مستحکم کرنے کا کردار

دوسرے ایرانی ساختہ آئل ٹینکر افراماکس کی وینزویلا کو حوالگی کی گئی اور اگر یہ سلسلہ آنے والے سالوں میں جاری رہے تو یہ جہاز سازی کی عالمی صنعت میں ایران کی پوزیشن کو مستحکم کرنے اور فروغ دینے کا باعث بنے گا۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز کے دوران، ایران- صدرا میرین انڈسٹریل کمپنی کی طرف سے تیار …

مزید پڑھیں »

ایران نے خلیج بصرہ میں ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا

ایرانی پاسداران انقلاب کی فوج نے خلیج فارس میں ایک غیر ملکی بحری جہاز کو اپنی تحویل میں لے لیا بتایا گیا ہے کہ خلیج بصرہ میں غیر قانونی طور پر ایندھن لیجانے والے ایک آئل ٹینکر کو ایران نے اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ ایران کے صوبہ ہرمزگان کی عدلیہ کے سربراہ مجتبی ٰقہرامانی نے اعلان کیا ہے …

مزید پڑھیں »