پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: آئی اے ای اے

آئی اے ای اے کو سنٹری فیوجز IR6 کی نئی کڑی میں گیس کی انجکشن کو دو ہفتے پہلے اطلاع دی تھی: کمالوندی

تہران، ایرانی جوہری توانائی ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی جوہری ادارے کو سنٹری فیوجز IR6 کی نئی کڑی میں گیس کی انجکشن کو دو ہفتے پہلے اطلاع دی تھی۔ رپورٹ کے مطابق، "بہروز کمالوندی” نے ایرلن میں یورینیم کی افزودگی میں اضافے پر مبنی شائع شدہ خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی جوہری ادارے کو …

مزید پڑھیں »

آئی اے ای اے صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے، ایران کا مطالبہ

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے ساتھ ایران کی کوئی کشیدگی نہیں تھی اور نہ اب ہے انہوں نےآئی اے ای اے سے کہا کہ وہ صیہونیوں کے دباؤ سے باہر نکلے اور مزید اپنی ساکھ خراب نہ کرے. ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری توانائی ادارے …

مزید پڑھیں »

تہران:آئی اے ای اے، اسرائیل کی دھونس دھمکی میں آ گئی: ایران

ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بہت افسوس کا مقام ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم، ایک ناجائز ریاست کی دھونس دھمکی اور استحصال کا شکار ہو رہی ہے  اور اس کی ساکھ پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔  ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ  محمد اسلامی نے جمعرات کی …

مزید پڑھیں »

تہران:ایران کیخلاف آئی اے ای اے میں کسی قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے: روس

ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روسی مندوب نے کہا ہے کہ ہم آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے منظورہونے والی ایران مخالف کسی بھی غیر تعمیری مغربی قرارداد کی حمایت نہیں کریں گے۔ میخائیل اولیانوف نے کہا کہ ویانا مذاکرات میں مغربی شرکاء (امریکہ، برطانیہ، فرانس اور جرمنی) کی جانب سے بین الاقوامی ایٹمی …

مزید پڑھیں »

آئی اے ای اے کی رپورٹوں پر ایران کا ردعمل

اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایران کے سفیر محمد رضا غائبی نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی کی جاری کردہ رپورٹوں پر فوری اور دو ٹوک ردعمل ظاہر کیا ہے۔ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر رافائل گروسی نے پیر کی شب ویانا میں دو رپورٹیں جاری کیں جن میں سے ایک ایٹمی معاہدے …

مزید پڑھیں »

ایران اپنی ایٹمی توانائیاں مضبوط کر رہا ہے، آئی اے ای اے کا دعوی

ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ ایران اپنی جوہری صلاحیتوں اور توانائیوں کو مضبوط کر رہا ہے۔ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے یہ بتاتے ہوئے کہ ایران کے ساتھ مشاورت جاری ہے، دعویٰ کیا کہ بعض تنصیبات میں یورینیم کے ذرات کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا …

مزید پڑھیں »