اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: : آرمی چیف

کراچی، متاثرہ عوام کی مدد کے لیے فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، پیٹرول بحران کا خدشہ بڑھا

پاکستان کے آرمی چیف آف اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب سے براہ راست کراچی پہنچے اور انہوں نے بارشوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کا فضائی جائزہ لیا۔  پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق  آرمی چیف نے کراچی میں حالیہ بارشوں سے پیداصورتحال کا فضائی جائزہ لیا جبکہ جنرل باجوہ کو سیلاب کی تازہ صورتحال …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی فوج اور آئی ایس آئی کو سیاست سے دور رہنے کی ہدایت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے تمام کمانڈرز اور اہم افسران بشمول آئی ایس آئی سے وابستہ حکام کو سیاست سے دور رہنے اور سیاستدانوں سے بات چیت سے گریز کی تازہ ہدایات جاری کی ہیں۔ یہ ہدایات عمران خان کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پروپیگنڈے کے تناظر …

مزید پڑھیں »

فیٹف: آرمی چیف کے قائم کردہ ‘کور سیل’ نے کامیابی میں کلیدی کردار ادا کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو فیٹف کی وائٹ لسٹ میں پاکستان کی واپسی کی راہ ہموار ہونےکی مبارک دی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اکتوبر میں فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکل جائے گا، ‘ٹیم پاکستان’ کو مبارک ہو جس نے پاکستان کے لیے کامیاب کاوش …

مزید پڑھیں »