سندھ کے گردونواح میں بارش کے دوران قدرتی آفات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق بدین کے مختلف دیہی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ گاؤں جانبجودھل میں آسمانی بجلی گرنےسےنوجوان جاں بحق ہوا جب کہ گاؤں مڑھ میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ایک …
مزید پڑھیں »