آئی ایم ایف کسی ملک کو قرضہ ایک بار میں نہیں دیتا، بلکہ اقساط کی شکل میں فراہم کرتا ہے۔ اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ آئی ایم ایف کو بلیک میلنگ کیلئے ایک ہتھیار کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر قسط کے بعد آئی ایم ایف کیجانب سے ملک کو دیگر شرائط پوری کرنے کو کہا جاتا ہے، ورنہ رقم …
مزید پڑھیں »