ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: أضافہ

پاور فرمز کا بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے اضافے کا مطالبہ

مئی میں فرنس آئل اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب بجلی کی پیداوار کے اخراجات میں اضافے پر بجلی کی ترسیل کار کمپنیوں نے فی یونٹ 7 روپے 96 پیسے اضافے کا مطالبہ کیا ہے جو صارفین سے جولائی کے بل میں وصول کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے …

مزید پڑھیں »

گزشتہ ایرانی سال کے موسم سرما میں معیشتی ترقی میں 5.7 فیصد کا اضافہ

تہران،  ایرانی مرکزی بینک نے اعلان کردیا ہے کہ 13ویں حکومت میں ملکی معاشی ترقی میں 3.6 گنا اضافہ ہوا۔ مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ایرانی سال کے موسم سرما میں، جو تیرہویں حکومت کا دوسرا سیزن تھا ملک کی اقتصادی ترقی 5.7 فیصد اور تیل کے بغیر اقتصادی ترقی 6.3 فیصد تک پہنچ گئی۔ مرکزی بینک کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں پھر گرا پیٹرول بم

پاکستان کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 24 روپے 3 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 59 روپے 16 پیسے اضافے کا اعلان کیا۔ پاکستان: پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ رات بارہ بجے سے پیٹرول کی قیمت 24 …

مزید پڑھیں »

آئندہ چند برس میں دنیا میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان

اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (سپری) کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرد جنگ کے بعد پہلی بار دنیا میں آئندہ چند برس میں جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا امکان ہے۔ سپری کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روس یوکرین جنگ کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خطرہ بڑھا ہے، آنے والی دہائی …

مزید پڑھیں »

ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت میں اضافہ

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت معدن تجارت کے سربراہ نے رواں سال میں پاکستان کے ساتھ سرحدی منڈیوں سے تجارتی لین دین میں پانچ گنا اضافے کی خبر دی ہے۔ جنوب مشرقی ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت، معدن و تجارت کے سربراہ ایرج حسن پور نے اتوار کو ایک اجلاس میں کہا …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب و امریکہ تیل کی قیمتوں کو پرسکون کرنے اور پیداوار میں اضافے پر اتفاق کیا ہے۔

امریکی فنانشل ٹائمز نے ذرائع کا حوالہ دیا ہے کہ اگر ماسکو پر مغربی پابندیوں کی وجہ سے روسی پیداوار میں کمی واقع ہوئی تو سعودی عرب تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے کو تیار ہے۔ امریکی فنانشل ٹائمز نے ذرائع کا حوالہ دیا ہے کہ اگر ماسکو پر مغربی پابندیوں کی وجہ سے روسی پیداوار میں کمی واقع ہوئی …

مزید پڑھیں »