بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: أفغانستان۔

امریکہ افغانستان کے اثاثے غیر مشروط طور پر بحال کرے: طالبان

طالبان انتظامیہ کہ وزیر خارجہ نے امریکہ سے فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ منگل کے روز طالبان انتظامیہ کے وزیر خارجہ امیرخان متقی نے تاشقند میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ افغانستان پر عائد اقتصادی پابندیوں نے مختلف اداروں کی سرگرمیوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ افغانستان …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے افغانستان پر عائد مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کر دیا

پاکستان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کہنا ہے کہ طالبان حکومت کے ما تحت افغانستان پر عائد کی گئی مغربی پابندیوں میں نرمی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے جرمنی کے ’ویلٹ‘ اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی معیشت کے بنیادی عمل کو خطرے میں نہ ڈالا جائے۔ حنا ربانی کھر نے …

مزید پڑھیں »