عیدالاضحٰی پر کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ، بچاؤ کیلئے قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) نے وفاقی ،صوبائی وزارت صحت اور متعلقہ محکموں کوایڈوائزری جاری کر دی۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق رواں سال ملک میں 4 افراد میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے،کانگو وائرس چیچڑ کے کاٹنے، متاثرہ جانور کے ذبیحے کے فوراً بعد خون …
مزید پڑھیں »