پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اثاثوں

آصف زرداری اور بلاول کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی دستاویز کے مطابق آصف زرداری کےاثاثوں کی مالیت 71کروڑ 42 لاکھ روپے ہے اور ان کی پاکستان میں 20 پراپرٹیز ہیں جب کہ آصف زرداری کی 5 جائیدادیں وراثتی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آصف زرداری کے پاس ایک کروڑ 66 لاکھ روپے کا …

مزید پڑھیں »