بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اجلاس طلب

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال، پی ٹی آئی لانگ مارچ اور سپریم کورٹ فیصلوں پر بات ہوگی۔ دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف آج ترکی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر بھی روانہ ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب اردوان سے وَن آن وَن ملاقات ہوگی۔

مزید پڑھیں »