بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: احکامات

اسلام آباد میں دکانوں کو جلد بندکرنےکے احکامات 10 جولائی تک معطل

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دکانوں کی بندش سے متعلق احکامات 10 جولائی تک معطل کر دیے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دکانوں کی بندش کے احکامات معطل کرنے کا فیصلہ عوام کے مفاد میں کیا گیا ہے۔ 11 جولائی سے دکانوں کی بندش کے اوقات کار …

مزید پڑھیں »