سپریم کورٹ نے رانا ثنا اللّٰہ کے خلاف پرویز الہٰی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران رانا ثنا کے بیان کی اخباری خبر اور ٹی وی ٹاک شو کا ٹرانسکرپٹ طلب کرلیا۔ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل 2 رکنی سپریم کورٹ کے بینچ نے رانا ثنا اللّٰہ کے خلاف پرویز الہٰی کی توہین …
مزید پڑھیں »