بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اردن

ایران کیساتھ قریبی تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں، اردن

عربی زبان کے برطانوی میڈیا کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے اردن کے صدر نے تاکید کی ہے کہ امان نے ایران کو کبھی اپنے لئے خطرہ نہیں سمجھا اردن کے صدر بشر الخصاونہ نے تاکید کی ہے کہ اردن، ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کی استواری کا خیرمقدم کرتا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی بی بی سی کے شعبہ عربی کو انٹرویو …

مزید پڑھیں »

مصر اردن و ایران کے درمیان بھی جداگانہ گفتگو جاری ہے،

عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے اعلان کیا ہے کہ ایران، اردن و مصر کے درمیان بھی علیحدہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی ٹیلیویژن چینل الحدث کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فواد حسین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے دورۂ ریاض کے دوران تہران-ریاض مذاکرات پر مفصل گفتگو ہوئی۔ الحدث کے مطابق عراقی وزیر خارجہ نے زور …

مزید پڑھیں »

اردن میں زہریلی گیس سے 12 ہلاک، 260 زخمی

سرکاری حکام نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ گھروں کی کھڑکیاں بند رکھیں اور گھر سے باہر نہ نکلیں۔ اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی الغد کی رپورٹ کے مطابق ملک کی عقبہ بندرگاہ پر موجود ایک ٹینک سے زہریلی گیس خارج ہونے کی وجہ سے اب تک 12 افراد ہلاک اور 260 مسموم ہوگئے۔ اس رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں سربراہ کانفرنس: مصر، بحرین اور اردن کا خیرمقدم

مصر، بحرین اور اردن کے رہنماؤں نے سعودی عرب کی میزبانی میں جولائی میں ہونے والی سربراہ کانفرنس کا خیرمقدم کیا ہے۔ جدہ میں آئندہ ماہ ہونے والی امریکی علاقائی سربراہ کانفرنس اتوار کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور اردن کے شاہ عبداللہ کے درمیان …

مزید پڑھیں »