اس کتاب کی تاریخی اور دستاویزی حیثیت اس لحاظ سے مسلم اور مستحکم ہو گئی ہیکہ اس میں مولا علی علیہ السلام۔ سیدہ طاہرہ بی بی فاطمہ زہرا اورجناب عقیل ابن ابیطالب کی دختر کے عربی مراثی اور شاعر محمد و آل محمد معروف عربی قصیدہ گو فرزدق کا کلام مع اردو ترجمہ شامل ہے۔ اردو مرثیہ کے پانچ سو …
مزید پڑھیں »