اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: ارکان

پنجاب اسمبلی میں جھگڑے کا کیس: پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں کی توثیق

لاہور: عدالت نے اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر پر تشدد اور لڑائی جھگڑے کے کیس میں پی ٹی آئی ارکان کی ضمانتوں میں توثیق کردی۔ پنجاب اسمبلی میں دوران سیشن ڈپٹی اسپیکر پرتشدد اور لڑائی جھگڑے پر پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا جن میں فیاض چوہان، مسرت چیمہ، عابدہ راجہ اور دیگر نامزد …

مزید پڑھیں »

لانگ مارچ کے دوران مخصوص خواتین کے کردار کی تعریف پر پی ٹی آئی کی دیگر خواتین ارکان سیخ پا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران پولیس تشدد اور شیلنگ برداشت کرنے کے باوجود مخصوص ارکان کی تعریف پر پی ٹی آئی کی دیگر خواتین ارکان سیخ پا ہو گئیں۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کی اپنے ارکان کو استعفوں کی تصدیق کے عمل کا حصہ نہ بننے کی ہدایت

اسلام آباد: پی ٹی آئی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کردی۔ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں واپس آئے گی یا نہیں؟ کور کمیٹی اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو ہدایات جاری کی ہیں کہ …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ارکان کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ارکان نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی کی جانب سے ریفرنس دائر کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو الیکشن کمیشن نےڈی سیٹ کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ارکان نے کمیشن کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ …

مزید پڑھیں »