اسلام آباد: تحریک انصاف کی قیادت نے بشریٰ بی بی کی آڈیو ٹیپ میں مخالفین کے خلاف مہم، غداری کے الزامات اور سازش کا بیانیہ بنانے کی ہدایات کو ایک طرف رکھ کر اصل مسئلہ ٹیپنگ کو قراردے دیا جب کہ سپریم کورٹ سے اس معاملے پر از خود نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس …
مزید پڑھیں »