پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: استعمال۔

نیند کے دوران کمرے میں مدھم روشنی کا استعمال بھی صحت کیلئے نقصان دہ

یند کے دوران کمرے میں روشنی کا ہونا صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کی تحقیق میں رات کے وقت نیند اور کمرے میں روشنی سے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات  کا جائزہ لیا گیا تھا۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کمرے میں …

مزید پڑھیں »

بھارت میں یوٹیوب کو مسلمانوں کے استحصال کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف

نیویارک:بھارت میں یوٹیوب کو ہندوتوا قوم پرستوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے استحصال کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ نیویارک یونیورسٹی کے اسٹرین سینٹر فار بزنس اینڈ ہیومن رائٹس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مذہبی عدم رواداری بھارت میں یوٹیوب کی آمد سے بہت پہلے موجود تھی، تاہم سوشل میڈیا کے بڑے پیمانے پر استعمال نے …

مزید پڑھیں »