اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

لندن: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پارٹی میں تقسیم کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف اور شہباز شریف کی قیادت میں جماعت متحد تھی، ہے اور رہےگی۔ سابق وزیر خزانہ نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا …

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار کی واپسی کی خبریں، لیگی رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئے

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پاکستان آمد کی خبروں کے درمیان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما مفتاح اسماعیل کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل وزیراعظم کی ٹیم کے محنتی ترین ارکان میں سے ایک ہیں، وہ ہر وقت اسٹیک ہولڈرز کو دستیاب رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی …

مزید پڑھیں »

اسحاق ڈار جب چاہے واپس آکر جس عہدے پرکام کرنا چاہیں گےکرینگے، رانا ثنا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی مہم کی قیادت مریم نواز کریں گی ، اسحاق ڈار جب چاہیں واپس آئیں گے اور جس عہدے پر کام کرنا چاہیں گے کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘ آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللّٰہ نے دعویٰ …

مزید پڑھیں »