بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اسد عمر

عمران خان اور اسد عمر کیخلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس، سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ بیرسٹر علی ظفر کے معاون وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ …

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے: اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی جا رہی ہے، پولیس پرچے کاٹ رہی ہے، دھمکیاں دے رہی ہے۔ ضمنی انتخابات میں پنجاب حکومت کی مبینہ مداخلت سے متعلق عمر ایوب کی 3 درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت کے بعد پی ٹی آئی کے رہنماؤں …

مزید پڑھیں »

رانا ثنااللہ کیخلاف کیس اے این ایف افسران نے بنایا: اسد عمر

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہےکہ رانا ثنا اللہ کو کسی سیاسی کیس میں نہیں پکڑا تھا بلکہ ان کے خلاف اے این ایف کے حاضر سروس افسروں نے کیس بنایا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات کی تیاری زوروں پر ہے، عمران …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں عمران خان، اسد عمر اور شاہ محمود کیخلاف 16 مقدمات درج

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں 16 مقدمات درج کر لیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری، زرتاج گل، علی امین گنڈا پور اور خرم نواز کے نام بھی شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں »