اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے پروپیگنڈا کیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں ایرانی جنگی جہازوں نے بحیرہ احمر میں گشت کیا ہے۔غاصب صیہونی وزیر نےچور مچائے شور کے مترادف ایران کو جنگی جہازوں کی گشت کوعلاقائی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ انھوں نے یونانی دارالحکومت ایتھنز میں ایک گول میزکانفرنس میں کہا کہ ’آج ہم اس بات …
مزید پڑھیں »ٹیگ: اسرائیل
امریکہ نے ایران کے خطرے سے نمٹنے کے لیے اسرائیل کی حمایت کی تصدیق کی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کے دورے سے قبل ایران سمیت دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے صدر جو بائیڈن کے لیے دو طرفہ شراکت داری اور ملک کی حمایت کی پھر سے تصدیق کی ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک بیان میں کہا کہ مسٹر بلنکن نے اسرائیلی وزیر اعظم یائر لیپڈ کو ان …
مزید پڑھیں »دو اعلانیہ دشمنوں کے درمیان ایک طویل خفیہ جنگ اب کُھل کر سامنے آنے لگی ہے۔
برسوں سے اسرائیل اور ایران ایک دوسرے کے خلاف خفیہ کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ اسرائیل کی نظر میں ایران ایک ایسا ملک جو اس کو نیست و نابود کرنے کا خواہاں ہے اور اس کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔ جبکہ ایران اسرائیل کو امریکہ کے طرفدار اور ایک دشمن کے طور پر دیکھتا ہے جو اس کی ایک …
مزید پڑھیں »اسرائیلی دہشتگردی جاری، جون میں 13 فلسطینی شہری شہید کیے
نابلس جون کے دوران مغربی کنارے اور بیت المقدس میں شہریوں کے خلاف ہزاروں خلاف ورزیوں کا ارتکاب کرنے والی قابض اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ ان کارروائیوں اور خلاف ورزیوں میں فلسطینیوں کی ہلاکتیں، مکانات کی مسماریاں اور دیگر جرائم شامل ہیں۔فلسطین انفارمیشن سنٹر "معطی” کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں جون 2022ء کے …
مزید پڑھیں »اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا: باقری کنی
نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔ نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ سکتا ہے۔ نائب ایرانی وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا کہ اسرائیل ایران پر حملہ کرنے کا خواب بھی نہیں دیکھ …
مزید پڑھیں »فرانسیسی صدر کا فلسطین اور اسرائیل مذاکرات بحال کرنے پر زور
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون اور اسرائیلی وزیراعظم یائر لاپد گفتگو کر رہے ہیں۔ فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم یائر لاپد سے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات بحال کریں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے یائر لاپد سے کہا کہ طویل عرصے سے منقطع ہونے والے عمل کو دوبارہ شروع کر کے آپ تاریخی …
مزید پڑھیں »روس نے دی اسرائیل کو وارننگ، کہا اپنی حد میں رہو روس پوتین
روس نے اسرائیل کو کہا کہ شام پر اسرائیل کے حملے کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق، روس کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز ایک بیان جاری کر کے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ایران پریس نیوزکے مطابق اس بیان میں اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے یہ بھی کہا …
مزید پڑھیں »حزب اللہ کے ڈرون اٹیک سے خائف اسرائیلی ریاستی ادارے
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے لبنانی سمندر حدود میں کاریش کے گیس پلیٹ فارم اوپر حزب اللہ کے ڈرون طیاروں کی پرواز کے رد عمل میں خبر دی ہے کہ گزشتہ روز حزب اللہ کی ڈرون پرواز سے لبنان کے ساتھ سمندری سرحدوں کی حد بندی کے لئے جاری مذاکرات اور کاریش کے پلیٹ فارم کی حفاظت اور دیگر خطرات سے …
مزید پڑھیں »غاصب اسرائیلی جارحیت جاری، فلسطینی نوجوان شہید
مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک ۱۹ سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت واقع ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق، مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک ۱۹ سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت واقع ہوگئی۔ ۱۹ سالہ یہ نوجوان جنین شہر کے جنوبی علاقے جبع کا رہائشی تھا۔ ابن سینا ہسپتال کے ڈائریکٹر نے اس سلسلے میں بیان کیا یہ نوجوان پیٹ …
مزید پڑھیں »اسرائیل جان لے کہ اس کے شام پر حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے، شامی وزیر خارجہ
العالم کے مطابق شام کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی رجیم کے ان کے ملک پر حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے۔ رپورٹ کے مطابق فیصل المقداد نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرس میں کہا کہ اسرائیل جان لے کہ اس کے حملے بغیر جواب نہیں رہیں گے اور یہ …
مزید پڑھیں »