جمعرات , 28 ستمبر 2023
تازہ ترین

ٹیگ: اسرائیل

اسرائیلی فوج کے ایک مرکزمیں آگ لگ گئی

خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ایک مرکز میں زبردست آگ لگی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ قدس کے شہر الرام میں آگ صیہونی فوجیوں کی ایک چھاونی میں لگی ۔ اس رپورٹ کے مطابق آگ پر قابو پانے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ ابھی تک ہونے والے نقصان …

مزید پڑھیں »

صہیونی مظالم: فلسطینیوں نے عالمی ادارہ ریڈ کراس کو طویل خط لکھ دیا

فلسطینی شہریوں کی جانب سے لکھے گئے اس خط میں اسرائیلی جیلوں میں قید خواتین، بچےاور بیماروں کے ساتھ خاص طور پر فلسطینی قیدیوں پر تشدد اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ظلم و ستم کے بڑھتے ہوئے واقعات اور روزانہ …

مزید پڑھیں »

فلسطینیوں کی جوابی کارروائی، اسرائیلی فوجی کمانڈر بری طرح زخمی

یروشلم :فلسطینیوں کی فائرنگ سے اسرائیلی فوج کا ایک فوجی کمانڈر جاں بحق ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق، گذشتہ رات اسرائیلیوں نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر حملہ کیا جسے فلسطینی جنگجوؤں نے کھول دیا۔ فلسطینی نوجوانوں کی فائرنگ سے اسرائیل کی سمارا بریگیڈ کے کمانڈر روئی زویگ اور تین دیگر اسرائیلی …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل ، ایک اور الیکشن کی تیاری

۴سال سے بھی کم عرصے میں پانچویںمرتبہ انتخابات ہوں گے ، حکومت اور اپوزیشن کے اراکین اس مسئلے پر ایک ہفتے سے بحث کررہے تھے ۔ اسی پارلیمنٹ کی بنیاد پرسابق وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر نتین یاہو کی حکومت سازی کی کوشش ناکام۔ اسرائیلی پارلیمنٹ میں سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر بنیامین نتین یا ہو ۔ اسرائیلی پارلیمنٹ …

مزید پڑھیں »

فلسطینی تنظیم نے صیہونی قیدی کی ویڈیو جاری کردی

القسام بریگیڈ کے ہاتھوں برسوں سے قید اسرائیلی فوجی کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔ ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے پہلی بار اپنے ایک اسرائیلی قیدی ہشام السید کی ویڈیو جاری کی ہیں جس کی صحت حال ہی میں خراب ہوئی ہے۔ یہ صہیونی فوجی اسرائیل کے مسلسل انکار کے باوجود 2014 …

مزید پڑھیں »

اسرائیل نے ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا

اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران سائبر کے میدان میں ایک بڑی طاقت بن چکا ہے. رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کی سائبر آرگنائزیشن کے سربراہ نے واضح طور پر یہ تسلیم کیا ہے کہ ایران سائبر کے میدان میں ایک بڑی طاقت بن گیا ہے، انہوں نے کہا کہ تل ابیب اپنے دفاع کے لیے "سائبر آئرن ڈوم” بنانے …

مزید پڑھیں »

لبنان میں اسرائیل کی جاسوسی سرگرمیاں

تحریر: علی احمدی لبنان مشرق وسطی کا ایک اہم ملک ہے۔ امریکہ، اسرائیل اور ان کے اتحادی ممالک کی نظر میں اس ملک کی اہمیت اس وقت مزید بڑھ جاتی ہے جب وہ اسے اسلامی مزاحمت کے گڑھ کے طور پر دیکھتے ہیں۔ حزب اللہ لبنان علاقائی سطح پر ایک انتہائی موثر اور طاقتور اسلامی مزاحمتی گروہ ہے۔ دوسری طرف …

مزید پڑھیں »

فلسطین کو صہیونی غاصبوں سے بچانے کا واحد راستہ مسلح مزاحمت ہے:مفتی عمان

عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین کو صہیونی غاصبوں سے بچانے اور آزاد کرانے کا واحد راستہ مسلح مزاحمت ہے۔ سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے مقبوضہ فلسطین میں قابضین کے خلاف مسلح مزاحمت کی حمایت کی اور اسے مقبوضہ علاقوں کی آزادی کے لیے ناگزیر قرار …

مزید پڑھیں »

صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت جاری، ایک فلسطینی شہید 131 زخمی

مظلوم فلسطینیوں کے خلاف صیہونی فوجیوں کی جارحیت اور بر بریت کا سلسلہ جاری ہے۔ فلسطین الیوم نے طبی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان عبدالله محمد حماد صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ نوجوان گزشتہ روز رام اللہ شہر کی سلواد کالونی میں صیہونی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں

مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں فلسطین کی آزادی اور اسرائیل کی نابودی کے لئے سرگرم عمل ہیں۔ مقبوضہ فلسطین میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام، مزاحمت اور تمام اکائیاں فلسطین کی …

مزید پڑھیں »