ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: اسرائیل

ترکی: اسرائیلی وزیراعظم کا ترک وزیرخارجہ سے ملاقات

رپورٹ کےمطابق آج اسرائیلی وزیرخارجہ نے ترک کے وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد امت مسلمہ کو ترکی صدر کی منافقانہ پالیسی سے آگاہ رہناچاہئے۔ اس ملاقات سے یہ بھی معلوم ہوجاتاہے کہ اسرائیل کوخطے میں تحظ فراہم کرنے کےلئے ترکی کلیدی کردار ادا کررہاہے۔ اسی بابت آج اسرائیلی وزیر اعظم Yair Lapid نے ترک وزیر خارجہ سے …

مزید پڑھیں »

ایران کی شام میں صہیونی دہشتگردی پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر تنقید

ایران کی ناجائز صیہونی ریاست کیجانب سے شام کی خودمختاری کیخلاف ورزی پر سلامتی کونسل کی خاموشی پر تنقید اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے شامی عوام اور حکومت سے ایران کی حمایت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناجائز صہیونی ریاست شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کی ایران کیخلاف نئی عسکری حکمت عملی

اسرائیل کی ایران کیخلاف نئی عسکری حکمت عملی اسرائیل نے ایران کے خلاف ایران دشمن اتحاد قایم کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بزدل اسرائیل کہ جو اب مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزورہوچکاہے۔ایران کے خلاف نیامحاذ کھولنے کا خواب دیکھ رہاہے۔ ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق اسرائیل نے ایران کے خلاف نئی عسکری حکمت عملی شروع کرلی ہے۔ امریکی …

مزید پڑھیں »

روس نے شام پر اسرائیلی حملوں کو غیر قانونی اور ناقابل قبول قرار دے دیا

رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ میں روس کے نائب نمائندے پولیانسکی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ 10 جون کو دمشق کے ہوائی اڈے پر کئے گئے غاصب اسرائیلی فضائی حملے ناقابل قبول ہیں اور ان حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ سکتی ہے۔ روسی سفارت کار نے کہا کہ ان واقعات کے پیش …

مزید پڑھیں »

اسرائیلیوں پر مقاومتی بلاک کے پچھلے ایک سال میں 8650 حملے

مترجم سید ذیشان الحسنی ایران کے قدیمی و رسمی اخبار کیہان میں سعد اللہ زارعی کا اسرائیل کی ناتوانی و ضعف پر بہترین تجزیہ شواہد و ادلہ کے ساتھ… یہ کالم دراصل جواب ہے ان افراد کے لیے جو یہ توہم و گمان کر رہے ہیں کہ ایران اب اسرائیل سے سہمہ سہمہ اور دفاعی پوزیشن پر آ چکا ہے۔ …

مزید پڑھیں »

اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ

فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ عسقلان سٹی پر غزہ کی پٹی سے دو راکٹ فائر کئے گئے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے آج صبح مقبوضہ عسقلان سٹی پر دو راکٹ فائر کئے گئے۔ راکٹ داغے جانے کے بعد علاقے میں سائرن بجنے کی …

مزید پڑھیں »

فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے درمیان مسلح جھڑپ

غرب اردن کے شہر نابلس میں صیہونیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں شہدائے الاقصی بریگیڈ سے وابستہ نابلس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس کے مجاہدین نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے بدھ کو ٹھیک چار بجے صبح رویدیا کے علاقے میں غاصب صیہونیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور خود محفوظ طور …

مزید پڑھیں »

صہیونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی گروہوں کی مزاحمت قانونی حق ہے

فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کو فلسطینی عوام کا قانونی حق قرار دیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ فلسطین الیوم کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اپنے غزہ اجلاس …

مزید پڑھیں »

دمشق : شام نے دمشق کے جنوب میں اسرائیلی حملے کو پسپا کر دیا

شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت نے دمشق کے جنوبی مضافاتی علاقوں پر حملہ کیا ہے اور ملک کے فضائی دفاع کو اس علاقے میں داغے گئے میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ شیئرینگ :TwitterinstagramEmailTelegramShare شام نے دمشق کے جنوب میں اسرائیلی حملے کو پسپا کر دیا شام کے سرکاری ذرائع نے …

مزید پڑھیں »

ایرانی میزائلوں کے ذخیرے نے امریکہ اور اسرائیل کی راتوں کی نیندیں اڑا دیں

ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ حملہ آوروں کو قبل از وقت جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی تجزیہ کار ویب سائٹ نے لکھا کہ ایران نے جارحیت کا جواب مختلف قسم کے میزائلوں اور ڈرونز سے دینے کی صلاحیت تیار کر لی ہے۔ امریکی فوجی تجزیہ کی ویب سائٹ سے  فارس نیوز ایجنسی …

مزید پڑھیں »