جمعرات , 7 دسمبر 2023

ٹیگ: اسرائیل

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کی اسرائيلی وزیر اعظم کی میزبانی پر متحدہ عرب امارات کی مذمت

فلسطین الیوم کے مطابق فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے غاصب صہیونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ کو متحدہ عرب امارات کے دورے کی دعوت دینے اور اس کی میزبانی کرنے پر امارات  کی شدید انفاظ میں مذمت کی ہے۔ فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی نے متحدہ عرب امارات کے اس اقدام کو فلسطینی عوام ، بیت المقدس اور مسلمانوں کے …

مزید پڑھیں »

بیروت: اسرائیل کو لبنانی گیس چوری کرنےسےطاقت کے ذریعے روکیں گے: حسن نصراللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم "حزب اللہ” کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے مزاحمت قابض اسرائیل کو کاریش گیس فیلڈ  پر حملہ کرنے سے روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ تازہ ترین سیاسی پیش رفت کے بارے میں ایک ٹیلی ویژن تقریر میں انہوں نے کہا کہ "مزاحمت کے پاس مالی، فوجی اور سیکیورٹی صلاحیت ہے کہ دشمن کو کاریش فیلڈ سے …

مزید پڑھیں »

بیروت:اسرائیل آبی حقوق کی خلاف ورزی کررہاہے:حزب اللہ

حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اگر لبنانی حکومت اعلان کرتی ہے کہ اسرائیل اس کے آبی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے تو وہ کارروائی کرے گی۔ حزب اللہ کے ایک قانون ساز نے لائن 29 کو لبنان کی سرکاری سمندری سرحد کے طور پر تسلیم کرنے کے لیے ایک ہنگامی مسودہ بل پیش کیا ہے، جس میں …

مزید پڑھیں »

امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب اور اسرائیل موخر

جو بائیڈن کے مبینہ طور پر جون کے آخر میں ہونے والے اس دورے کے دوران ان کا سعودی عرب جانے کا بھی ارادہ تھا لیکن خبر رساں اداروں کے مطابق انہوں نے یہ دورہ جولائی تک ملتوی کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل اور سعودی عرب کے ممکنہ دورے کی تاریخ مزید …

مزید پڑھیں »

ایرانی تربیت یافتہ ہیکروں کا اسرائیل پر سائبر حملہ امریکی مائیکروسافٹ کمپنی کا دعوا

امریکی بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ اسے یقین ہے کہ ایرانی حکومت سے تعلق رکھنے والے اور لبنان میں موجود ایک گروپ پولونیم نے اسرائیل میں کام کرنے والی 20 تنظیموں اور اداروں کے علاوہ لبنان میں متحرک ایک تنظیم کو بھی سائبر حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے تاہم دعویٰ کیا کہ اس …

مزید پڑھیں »

بھارت اور اسرائیل نے مستقبل میں دفاعی تعاون کیلئے راہ ہموار کرنے کی غرض سے پیش بینی کے بیانیے کو منظوری دی ہے۔

بھارت اور اسرئیل نے آج دفاعی تعاون اور عالمی نیز علاقائی منظرنامے سے متعلق اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے نئی دِلی میں اسرائیل کے اپنے ہم منصب Benjamin Gantz سے بات چیت کی۔ ٹوئٹر پر کئی پیغامات میں جناب سنگھ نے بتایا کہ دونوں ملکوں نے پیش بینی پر مبنی ایک بیانیے کو …

مزید پڑھیں »

جوہری تنصیب کا معائنہ، اسرائیل کا امریکہ سے ایران پر دباؤ بڑھانے کا مطالبہ

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی سفارت کاروں نے بدھ کو توقع ظاہر کی ہے کہ امریکا اور یورپی ٹرائیکا، جس میں فرانس، جرمنی اور برطانیہ شامل ہیں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کیذریعے ایران کے خلاف ایک قرارداد جاری کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں گے جس میں تہران سے مطالبہ کیا جائے گا کہ وہ اقوام متحدہ کے معائنہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی سرپرستی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات متوقع

یسوشی ایٹڈ پریس کے مطالق امریکہ کی سرپرستی اور نگرانی میں سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان جلد ہی سفارتی معاہد طے پانے کی توقع ہے جس کے لیے امریکہ اور امریکی اتحادی عرب ممالک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امارات ، بحرین اور بعض دیگر عرب ممالک سے تعلقات کی بحالی کے بعد اب امریکہ …

مزید پڑھیں »

یمن میں اسرائیل کیساتھ تعلقات معمول پر لانے کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ

یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ملک نے فیصلہ کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف قانون سازی کی جائے۔ فارس نیوز کے بین الاقوامی ڈیسک کے مطابق، یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیراعظم ”عبد العزیز بن حبتور” نے تاکید کی کہ ہم بہت جلد اسرائیل کے …

مزید پڑھیں »