بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اسلام

مردم شماری میں انکشاف، آسٹریلیا میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے

آسٹریلیا میں پہلی بار ملک میں اپنی شناخت مسیحی کے طور پر کرانے والوں کی تعداد 50 فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا بیورو آف سٹیٹسٹکس (ABS) کے مطابق، اب آسٹریلیا میں صرف 44 فیصد عیسائی رہ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق،آسٹریلیا میں مردم شماری کا نیا ڈیٹا پبلک کر دیا گیا ہے۔ ان اعداد و شمار میں …

مزید پڑھیں »

اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کو دنیا کے علمی مراکز تک پہنچائیں:آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ نوری ہمدانی کی ایران کے سائنس ریسرچ اینڈ ٹیکنالوجی کے وزیر سے ملاقات اسلام کی پاکیزہ تعلیمات کو دنیا کے علمی مراکز تک پہنچائیں۔ مرجع تقلید نے کہا: یونیورسٹی کا ایک اہم ترین مشن اسلام کی حقیقتوں کو دنیا اور دنیا کے تمام علمی مراکز تک پہنچانا ہے۔ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے قم میں سائنس ریسرچ …

مزید پڑھیں »