ہفتہ , 3 جون 2023

ٹیگ: اسلامی جمہوریہ ایران

ایران و حزب اللہ "توکل علیٰ اللہ” کے کامیاب نمونے: یمنی رہنما

یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کو اللہ پر بھروسے اور توکل کے کامیاب نمونے قرار دیا ہے۔ ایران پریس کی رپورٹ کے مطابق یمنی حکومت کے نگرانِ اعلیٰ اور عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے محرم کے آغاز کی مناسبت سے ملکی عوام سے خطاب کیا۔ اس موقع انہوں …

مزید پڑھیں »

ایران کے پاس ہمیشہ ڈیٹرنس اور دفاعی صلاحیت ہے

کرمانشاہ، – سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب فورس (IRGC) کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے پاس ہمیشہ ڈیٹرنس اور دفاعی صلاحیت ہے۔ یہ بات جنرل علی فدوی نے منگل کے روز مرصاد کے آپریشن کی سالگرہ کے مناسبت سے ایک تقریب جو ملک کے فوجی کمانڈروں، منیجرز اور لوگوں کے مختلف طبقوں کی موجودگی میں کرمانشاہ کے علاقے …

مزید پڑھیں »

ایران کی چین کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

تہران، 2022 کے ابتدائی چھ مہینوں کے دوران، ایران کی چین کو برآمدات میں 31 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی لین دین کی شرح 8 ارب ڈالر سے زائد بن گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، چینی کسٹم ادارے کیجانب سے نشر کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق، 2022 کے ابتدائی چھ …

مزید پڑھیں »

افغانستان کو پٹرول کا ٹرانزٹ ایک ماہ تک آزاد کر دیا گیا: ایران

تہران، – ایرانی صدر کے خصوصی اقتصادی مشیر برائے افغانستان کے امور نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے افغانستان تک پٹرول کا ٹرانزٹ ایک ماہ (30 جولائی سے 30 اگست تک) کے لیے آزاد کردیا گیا۔ یہ بات محمد مہدی جوانمرد قصاب نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر …

مزید پڑھیں »

ایران جدید ترین خلائی راکٹ کا تجربہ کرنے کو تیار

ایران عنقریب جدید ترین سیٹلائٹ لانچنگ راکٹ قائم کا تجربہ کرے گا۔ یہ بات سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے قومی ٹیلی ویژن کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا تھا کہ ہم نے گزشتہ سال نور نامی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا تھا اور اس سال ہم …

مزید پڑھیں »

ایران ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کے لئے تیار

ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ نےکہا ہے کہ ایران میں تیار شدہ ایک اور سیٹلائٹ خلا میں روانہ ہونے کے لئے تیار کر لیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ نے کہا ہے کہ یہ سیٹلائٹ، موسم خزاں میں خلا میں بھیج دیا جائے گا۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ ایران اور علاقے کے دیگر …

مزید پڑھیں »

دشمنوں کی دھمکیوں کے درمیان، ایران نے دکھائی طاقت+ تصاویر

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے پہلے "ڈرون بیڑے ” کی نقاب کشائی کی گئی۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹراٹیجک بحریہ کے پہلے "ڈرون بیڑ” کی رونمائی آرمی چیف کی موجودگی میں کی گئی۔ ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اسٹراٹیجک بحریہ کے جنوبی بیڑے میں ہر قسم کے جنگی، سراغ لگانے اور تباہ کرنے والے …

مزید پڑھیں »

علاقائی جیوپولیٹکس کو تبدیل کرنے اور خطے کو بدامن کرنے والے کسی بھی اقدام سے نمٹیں گے: شمخانی

تہران، ایرانی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ ہم علاقائی جیوپولیٹکس کو تبدیل کرنے اور خطے کو بدامن کرنے والے کسی بھی اقدام سے نمٹیں گے۔ یہ بات علی شمخانی جنہوں نے ایک روزہ دورے پر آذربائیجان کا دورہ کیا ہے، آج بروز جمعرات اپنے آذری ہم منصب ‘ رامیل اسوب اف ‘ کے ساتھ ایک ملاقات …

مزید پڑھیں »

ایران برکس کی قدر میں اضافہ کرے گا: المانیٹر نیوز ایجنسی

تہران، المانیٹر نیوز ایجنسی نے برکس میں ایران کی شمولیت سے متعلق ایک رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کے پاس بڑے گیس اور آئل کے وسائل کی موجودگی کی وجہ سے ان کی برکس میں داخل ہونے سے اس اقتصادی گروپ کی قدر میں اضافہ ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق، المانیٹر نے آج بروز بدھ کو …

مزید پڑھیں »

119 ممالک کے طلباء ایران میں تعلیم مکمل کر رہے ہیں

تہران، نائب ایرانی وزیر برائے سائنس، تحقیقات اور ٹیکنالوجی کے امور نے کہا ہے کہ 119 ممالک کے طلباء، ایران میں تعلیم مکمل کر رہے ہیں۔  رپورٹ کے مطاق، "ہاشم دادپور” نے ہفتے کے روز گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا طلباء کی تنظیم کے امور کے مقاصد میں سے ایک غیر ملکی طلبا کو ایران میں تعلیم حاصل کرنے میں …

مزید پڑھیں »