بیرجند، نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی سفارتکاری کے امور نے کہا ہے کہ گزشتہ دو مہینوں کے دوران، ایران کا تجارتی توازن مثبت رہا ہے اور توقع کی جاتی ہے کہ رواں شمسی سال میں ایرانی برآمدات کی مالی شرح 45 سے 55 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار "مہدی صفری” نے جمعرات کے روز …
مزید پڑھیں »ٹیگ: اسلامی جمہوریہ ایران
ایران میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی مالی شرح 9۔8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
تہران، ایرانی کسٹم ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جون مہینے میں ملک میں نان آئل مصنوعات کی غیر ملکی تجارت کی شرح میں 3 فیصد اضافہ ہوکر یہ 9۔8 ارب ڈالر تک پہنچ گئی اور درآمدات کے مقابلے میں برآمدات کی ترقی سے اسی مہینے میں ملک کا تجارتی توازان مثبت 204 ملین ڈالر ہوگیا۔ رپورٹ کے …
مزید پڑھیں »گزشتہ 50 دنوں میں ایران کی 14 علاقائی ممالک کے تعاون سے تجارتی توازن میں ترقی
تہران،- ایرانی محکمہ خارجہ اور اس کے متعلقہ ادارات نے ملک کیخلاف پابندیوں کی منسوخی کی کوششوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ تہذیب رکھنے والے ممالک سے تعاون بڑھانے کی اسٹریٹجک پالیسی اپنائی ہے اور اس سلسلے میں اعلی ایرانی حکام نے گزشتہ 50 دنوں میں علاقے کے 14 ممالک کے حکام سے ملاقاتیں اور مذاکرات کیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، …
مزید پڑھیں »ایران کی یورپ کو برآمدات میں 55 فیصد اضافہ
تہران، ایران تجارتی فروغ کی تنظیم کے سربراہ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ یورپی یونین کو اسلامی جمہوریہ ایران کی برآمدات میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات علیرضا پیمان پاک نے پیر کے روز ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے تجارتی توازن نے اقتصادی اصلاحات، یوکرین میں جنگ اور …
مزید پڑھیں »یونان کے چنگل سے ایرانی ٹینکر آزاد
یونان نے ایرانی آئل ٹینکر آزاد کر دیا۔ مقامی میڈیا نے بتایا ہے کہ امریکی عدلیہ کی درخواست پر دو ماہ قبل روکے گئے ایرانی تیل لے جانے والے روسی ٹینکر کو چھوڑ دیا گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یونانی حکام نے امریکہ کی درخواست پر دو ماہ قبل قبضے میں …
مزید پڑھیں »سائنس دانوں کا کمال، ہمیشہ چلنے والی لیزر تیار
سائنس دانوں نے ایک ایسی ایٹمی لیزر تیار کی ہے جو ہمیشہ قائم رہ سکتی ہے، یہ ایجاد اگلی جینریشن کی ٹیکنالوجی کے کمرشل استعمال کے نئے باب کھولے گی۔ سائنس اور ٹکنالوجی: یونیورسٹی آف ایمسٹرڈیم کی ایک تحقیقاتی ٹیم نے ایٹمی لیزر کے نظریے کے ایک ایسے مسئلے کو حل کرلیا جس نے 30 سالوں سے طبعیات دانوں کو …
مزید پڑھیں »سال کے آخر تک کئی سیٹلائٹ خلا میں بھیجیں گے: ایرانی وزیر مواصلات
تہران، – ایرانی وزیر مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کہا ہے کہ ایرانی رواں سال کے آخر تک کئی سیٹلائٹس خلا میں بھیجیں گے۔ یہ بات عیسی زارع پور نے ہفتہ کے روز کہی۔ انہوں نے ایک نئے سیٹلائٹ کو خلا میں چھوڑنے کے بارے میں سائبر اسپیس میں آنے والی خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے یقین دلایا کہ ایران …
مزید پڑھیں »ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔ چین کی میزبانی میں ہونے والے بریکس پلس اجلاس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا کہنا تھا کہ ایران بریکس ممالک کو بڑی عالمی منڈیوں سے جوڑنے والا پائیدار پارٹنر ثابت ہوگا۔ صدر ایران نے کہا …
مزید پڑھیں »جوہری سائنسدانوں کا قتل؛ ایرانی عدالت کا امریکا پر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہرجانہ
تہران: ایران کی ایک عدالت نے امریکا کو حکم دیا ہے کہ وہ ملک کے جوہری سائنسدانوں کے قتل پر 4 ارب 30 کروڑ ڈالر ہرجانہ ادا کرے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران حالیہ برسوں میں متعدد ایرانی جوہری سائنسدانوں کے قتل کا الزام امریکا کے بڑے اتحادی اسرائیل پر عائد کرتا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری نیوز …
مزید پڑھیں »اسرائیل پر عصائے موسی کی کاری ضرب، ظاہر کر دیئے اپنے ارادے+ ویڈیو
مشہور ہیکر گروپ”عصائے موسیٰ ” نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کے ٹیلی فون نمبر شائع کر دیئے۔ دنیا: حال ہی میں صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کی کامیاب ہیکنگ کا اعلان کرنے والے "عصائے موسیٰ ” گروپ نے تین صیہونی فوجی اہلکاروں کی معلومات کو ہیک کرنے کا اعلان کیا۔ فارس نیوز ایجنسی کے مطابق، "عصائے موسی” نامی …
مزید پڑھیں »