جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: اسلامی جمہوریہ ایران

ایران کا مشرق- مغرب کی راہداری کے ذریعے مصنوعات کے ٹرانزٹ کا سنہرا موقع

تہران، مشرق- مغرب کی راہداری؛ مصنوعات کے ٹرانزٹ کے شعبے میں ایران کیلئے ایک سنہرا موقع ہوگا۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، چینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز کے دوران، اس ملک کے علاقے نینگشیا سے پہلی بین الاقوامی کارگو ٹرین Trans-Caspian ایران کی طرف سے حرکت کرنے لگی؛ ایک نئی بین الاقوامی راستہ جو قازقستان اور بحیرہ …

مزید پڑھیں »

گزشتہ 3 مہینوں میں ایران کی غیرملکی تجارت کی مالی شرح 5۔25 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

تہران، ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ نے کہا کہ گزشتہ 3 مہینوں کے دوران، ملک میں نان آئل مصنوعات کی تجارت کی مالی شرح 5۔25 ارب ڈالر تک پہنچ گئی اور اسی عرصے کے دوران، درآمدات کے مقابلے میں برآمدات میں اضافہ ہوکر ملک کا تجارتی توازن +605 ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق، "علیرضا مقدسی” نے موسم بہار میں ایران کی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی وزیر نے ایران کے مپنا انڈسٹریئل گروپ کو حیرت انگیز بتایا

پاکستان کے وزیر توانائی نے ایران کے معروف اور عظیم صنعتی گروپ مپنا کا معائنہ کرنے کے بعد اُسے حیرت انگیز بتایا۔ ایران کے دورے پر آئے پاکستان کے وزیر توانائی خرم دستگیر خان نے تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر اور اپنی وزارت کے دیگر اعلیٰ عہدے داروں کے ہمراہ تہران میں واقع مپنا انڈسٹریئل گروپ کا معاینہ کیا …

مزید پڑھیں »

ایران قازقستان تجارت میں 29 فیصد اضافہ

تہران،  – ایرانی کسٹم کے ترجمان نے کہا ہےکہ 1400 میں ایران اور قازقستان کے درمیان 265 ملین اور 200 ہزار ڈالر ( 729 ہزار ٹن سامان) کا تبادلہ ہوا جو 1399 کے مقابلے میں وزن میں 71 فیصد اور قیمت میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یہ بات سید روح اللہ لطیفی نے آج بروز اتوار قازقستان کے صدر …

مزید پڑھیں »

توانائی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا فروغ

توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی زیادہ سے زیادہ توسیع کے مقصد سے پاکستان کے بجلی کے وزیر ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی بجلی کی وزارت کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے بجلی کے وزیر خرم دستگیر اتوار کے روز توانائی کے شعبے میں …

مزید پڑھیں »

2021 میں ایرانی سیاحت کی صنعت میں 40 فیصد اضافہ

تہران،  – ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ 2021 میں ملک کی سیاحت کی صنعت میں 40 فیصد نمو اور 202 ہزار ارب تومان اضافہ ہوگیا ہے۔ یہ بات علی بہادری جہرمی نے ہفتہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی اداروں کی تازہ ترین رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ ایران …

مزید پڑھیں »

چابہار میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع

ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے پورٹ اینڈ شپنگ امور کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ چابہار بندرگاہ مین اندرون و بیرونی سرمایہ کاری کی ترغیب کا عمل جاری ہے اور ایران کی جانب سے اس علاقے میں ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کا خیر مقدم کیا جائے گا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبے چابہار کی بندرگاہ ایران …

مزید پڑھیں »

عصائے موسی نے صیہونی حکومت کا بجلی سپلائی سسٹم ہیک کر لیا

عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے جس نے اس سے پہلے صیہونی حکومت کی اسلحہ ساز کمپنیوں کے کیمروں کو ہیک کرلیا تھا اس بار صیہونی حکومت کے بجلی سپلائی سسٹم کو ہیک کرلیا ہے عصائے موسی نامی ہیکرس گروپ نے بدھ کو انگریزی اور عبری زبان میں ایک ویڈیو شیئر کر کے اعلان کیا کہ یہ تو آغاز ہے …

مزید پڑھیں »

تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پر لنگر انداز

میرین انڈسٹریز کی نمائش کے موقع پر ایرانی ماہرین کا تیار کردہ تباہ کن بحری جہاز جماران کیش کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگیا ہے۔ ایران: ایران کا تباہ کن بحری جہاز جماران انتہائی جامع انتظامی نظام سے لیس ہیلی کاپٹر بردار بحری جہاز ہے۔ اس میں سمندر کی سطح اور سمندر کے اندر سفر کرنے والے اہداف کا پتہ لگانے، …

مزید پڑھیں »

عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو

عصائے موسی نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔ عصائے موسیٰ ( Moses Staff) نامی ہیکرز کا یہ گروپ پہلے بھی صیہونی مراکز پر کامیاب حملے کر چکا ہے۔ اس گروہ نے عبری اور انگریزی زبان …

مزید پڑھیں »