ہفتہ , 20 اپریل 2024

ٹیگ: اسلامی جمہوریہ ایران

رواں سال کے آخر تک ایران اور عمان کی تجارت 2 ارب ڈالر تک پہنچ  جائے گی

تہران، ایران اور عمان کے مشترکہ چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے کہا ہے کہ عمان کے ساتھ تجارت میں اضافے کے رجحان کو دیکھتے ہوئے یہ پیشین گوئی کی گئی ہے کہ رواں سال کے آخر تک برآمدات کی شرح ایک ارب اور 200 ملین ڈالر اور تجارت کی شرح 2 ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ یہ بات …

مزید پڑھیں »

تہران :صدر رئیسی نے ایران میں قید پاکستانیوں کی رہائی کی یقین دھانی کرائی۔

بلاول بھٹو نے ایران میں قید پاکستانیوں کی رہائی کے لیے آواز اٹھادیوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے تہران میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی وزیر خارجہ نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے صدر ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی اور انہیں اپنی سہولت کے مطابق دورہ پاکستان …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں جاری ہے سائبر جنگ

صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ایران اور اس حکومت کے درمیان پس پردہ جنگ جاری ہے، کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی۔ فارس …

مزید پڑھیں »

"افراماکس” کا عالمی جہاز سازی میں ایرانی پوزیشن کو مستحکم کرنے کا کردار

رپورٹ کے مطابق، گزشتہ روز کے دوران، ایران- صدرا میرین انڈسٹریل کمپنی کی طرف سے تیار کردہ دوسرا افراماکس ٹینکر، جو پچھلے سالوں میں وینزویلا کی درخواست پر بنایا گیا تھا، ایران اور وینزویلا کے صدور سید "ابراہیم رئیسی” اور "نیکلاس مادورو” کی موجودگی میں اس ملک کو حوالہ کردیا گیا اور افراماکس ٹینکر کی ترسیل کے دستاویزات پر صدرا …

مزید پڑھیں »

ایران کی متاثرکن ٹرانزٹ صلاحیت سامان کی بین الاقوامی نقل و حمل میں اہم کردار ادا کرتی ہے

تہران، – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ ایران کے ریل اور سڑک کے راستے محفوظ ترین نقل و حمل کے راستوں میں سے ہیں، بنیادی ڈھانچہ تیار ہے اور ایران کی قابل قدر ٹرانزٹ صلاحیت سامان کی بین الاقوامی ٹرانزٹ کو سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہ بات مہدی صفری نے ہفتہ کے روز یورپ، …

مزید پڑھیں »

ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی تجارت میں اضافہ

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت معدن تجارت کے سربراہ نے رواں سال میں پاکستان کے ساتھ سرحدی منڈیوں سے تجارتی لین دین میں پانچ گنا اضافے کی خبر دی ہے۔ جنوب مشرقی ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے ادارۂ صنعت، معدن و تجارت کے سربراہ ایرج حسن پور نے اتوار کو ایک اجلاس میں کہا …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ویب سائٹ کا اعتراف، ایران کی ڈرون طاقت کا مانا لوہا

اسرائیل کی دبکا فایل ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں کی سیریز کی نقاب کشائی ایران کی طرف سے طاقت کا مظاہرہ تھا۔ ایران: عبوری صیہونی حکومت کی جاسوسی ایجنسیوں کی قریبی ایک ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ ایران کا خفیہ اڈہ، تل ابیب کے لیے خطرہ بننے والے طاقتور ڈرون طیاروں سے لیس ہے۔ فارس نیوز …

مزید پڑھیں »

چابہار بندرگاہ پر سرمایہ کاری اور آپریشن میں اضافہ ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے چابہار بندرگاہ کی سرمایہ کاری اور آپریشن کے شعبوں کو پہلے سے زیادہ فعال کرنے پر اتفاق کیا۔ رپورٹ کے مطابق، ان خیالات کا اظہار "حسین امیر عبداللہیان” نے آج بروز جمعہ کو حیدرآباد چیمبر آف کامرس کے اراکین سے "ایران اور بھارت کے تجارت کے فروغ کے امید افزا مواقع” …

مزید پڑھیں »

ایران میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں میں 44 فیصد کمی

تہران، – گزشتہ ہفتے کے دوران( 4 سے 11جون تک) ملک میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد44 فیصد کم ہو کر 319 سے 178 افراد ہو گئی ہے۔ 28 مئی سے جوں تک کے مقابلے گزشتہ ہفتے کے دوران( 4 سے 11جون تک) ملک میں ہسپتال میں داخل ہونے والے کورونا مریضوں کی تعداد44 فیصد کم …

مزید پڑھیں »

ایران کے اقدامات سے ‘جوہری بحران’ سنگین ہونے کا خطرہ ہے، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اپنے جوہری پروگرام پر نظر رکھنے والے کیمروں کو ہٹانے کے بعد کشیدگی اور اس کی عالمی تنہائی مزید بڑھنے کا خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی خبر کے مطابق انٹونی بلنکن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایران کے اقدامات …

مزید پڑھیں »