پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اسٹاک مارکیٹ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا ملا جلا دن، انڈیکس میں 57 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 57 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے ساتھ 41 ہزار 159 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 232 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح 41 ہزار …

مزید پڑھیں »

’سپر ٹیکس‘ کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس کے نفاذ کے اعلان کے فوری بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حصص کی فروخت کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار پوائنٹس گر گیا۔ کاروبار کے آغاز کے بعد 2 گھنٹے تک مارکیٹ ہموار رہی تاہم 11 بج کر 40 منٹ پر …

مزید پڑھیں »

بڑی صنعتوں پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی: وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی اور انڈیکس 3 پوائنٹس کم ہوکر 42713 پر آگیا۔ لیکن وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بڑی صنعتوں پر …

مزید پڑھیں »

اسٹاک مارکیٹ: کاروبار میں تیزی، 748 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے ایس ای 100 انڈیکس میں منگل کو سہ پہر تک 748.97 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور سرمایہ کار بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے ایک ارب ڈالر قرض کی قسط کے لیے معاہدے کے ممکنہ اعلان کے حوالے سے پرامید ہیں۔ پی …

مزید پڑھیں »

حکومت کا اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو اربوں کی چھوٹ

وفاقی حکومت نے دو سال تک رکھے جانے والے شیئرز پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح کم اور چھٹے سال میں سی جی ٹی مکمل ختم کرنے کی صورت میں اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کو انکم ٹیکس میں اربوں روپے کی چھوٹ دیدی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی سی جی ٹی کی شرح …

مزید پڑھیں »

بجٹ 23-2022: ‘اسٹاک مارکیٹ کیلئے توقع سے بہتر رہا’

مالی سال 23-2022 کا مجوزہ بجٹ اتنا خراب نہیں جتنا کہ اسٹاک مارکیٹ کے کھلاڑیوں کی توقع تھی، عالمی مالیاتی فنڈ کے دائمی خوف پر مبنی ‘خوفناک پیش گوئیاں’ کہ بجٹ میں سخت پیشگی شرائط عائد کی جائیں گی بڑے پیمانے پر غلط ثابت ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹاپ لائن سیکیورٹیز ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر عمیر نصیر نے کہا کہ ‘میرا …

مزید پڑھیں »