جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اچھال نظر آ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں ایک ہی دن پانچ فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت پانچ اعشاریہ ایک فیصد اضافے کے ساتھ ایک سو ایک ڈالر فی بیرل سے …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ

مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی حکومت کی فوج میں ملازمت  سے فرار کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ صہیونی اخبار "اسرائیل ہیوم” کے مطابق، 2020 کے دوران، 2400 سے لے کر 2500 تک کے نوجوانوں نے اسرئیلی فوج میں بھرتی کو چھوڑ دیا …

مزید پڑھیں »

ایرانی تیل کی فروخت سے آمدنی میں 580 فیصد اضافہ

تہران،  ایرانی حکومت کے اقتصادی ترجمان نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 مہینوں میں ایرانی تیل اور کنڈینسیٹ کی فروخت سے آمدنی میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بالترتیب 580 فیصد اور 200 فیصد اضافہ ہوا ہے۔  یہ بات سید ایرانی وزیر خزانہ نے منگل کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ1401 کو …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک کے افسران کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مشکل معاشی حالت کے باوجود اپنے افسران کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جار ی کردہ سرکلر کے مطابق نئی کنٹری بیوٹری پروویڈنٹ فنڈ اسکیم (این سی پی ایف ایس) اور پرانے ماینٹائزڈ ڈھانچہ کے تحت کام کرنے والے افسران کی تنخواہوں اور مراعات میں متعلقہ شرائط و ضوبط کے مطابق …

مزید پڑھیں »

یورپ کو ایران کی بر آمدات میں  39 فیصد اضافہ

تہران،  2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران اور پورپ کے درمیان تجارت 2 بلین یورو سے تجاوز کر گئی اور یورپ کو ایران کی بر آمدات میں  39 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔  2022 کے پہلے پانچ مہینوں میں ایران اور پورپ کے درمیان تجارت 2 بلین یورو سے تجاوز کر گئی اور یورپ کو ایران کی بر …

مزید پڑھیں »

روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ

لکی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ (ایل ایم سی ایل) پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے روپے کی قدر میں کمی کے بڑے اثرات صارفین تک منتقل کرتے ہوئے گاڑیوں کی قیمتوں میں 11 لاکھ روپے تک کا اضافہ کردیا۔ ڈیلرز کو جاری کردہ سرکلر میں کمپنی نے کہا کہ پیکانٹو کے 1000 سی سی کی 2 ماڈلز (مینوئل اور آٹومیٹک) …

مزید پڑھیں »

ایران اور شنگھانی تعاون تنظیم کے درمیان تجارتی لین دین میں اضافہ

رواں سال موسم بہار کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے لیے ایران کی نان پیٹرولیم مصنوعات کی تجارت میں تیس فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ایران کےمحکمہ کسٹم کے ترجمان سید روح اللہ لطیفی نے ہمارے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئےکہا کہ رواں سال موسم بہار کے دوران ایران اور شنگھائی تعاون تنظیم کے گیارہ رکن ملکوں …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ

پاکستان اور ہندوستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد سے تجاوز کرگئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کا ایک مریض انتقال کرگیا اور مثبت کیسز کی شرح 5.46 ریکارڈ ہوئی۔ این آئی …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کو قرض پروگرام کی بحالی کے لیے معاہدے طے پانے کے نتیجے میں انٹربینک تجارت کے دوران ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں 1.6 روپے کا اضافہ ہوا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز 210.1 روپے پر بند ہونے کے بعد مقامی کرنسی کی قدر 1.6 …

مزید پڑھیں »

عید کی تعطیلات میں گیسٹرو اور ڈائریا میں اضافہ، اسپتال مریضوں سے بھر گئے

لاہور: عید کی تعطیلات کے دوران صوبہ پنجاب میں گیسٹرو اور معدے کی تکالیف کے مریضوں میں اضافہ ہوگیا، سرکاری و نجی اسپتال مریضوں سے بھر گئے۔ تفصیلات کے مطابق عید کے 3 روز گیسٹرو اور معدے کی تکلیف کے سبب شہریوں نے سرکاری و نجی اسپتالوں کا رخ کرلیا، لاہور کے 7 سرکاری اسپتالوں میں فوڈ پوائزننگ کے 10 …

مزید پڑھیں »