بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اضافے

تیل،اشیائے خورونوش کا درآمدی بل 64 فیصد اضافے کے ساتھ 32.32 ارب ڈالر ہوگیا

پاکستان کا تیل اور کھانے پینے کی اشیا کا درآمدی بل مالی سال 22 میں 64 فیصد اضافے کے ساتھ 32 ارب 32 کروڑ ڈالر ہو گیا جو کہ گزشتہ مالی سال میں 19 ارب 69 کروڑ ڈالر تھا، درآمدی بل میں اضافے کی وجہ عالمی سطح پر ہونے والی مہنگائی اور روپے کی قدر میں بہت زیادہ گراوٹ ہے۔ …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان مجھے ٹی وی پر آکر نہیں کرنا چاہیے تھا: مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے کل شام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا، میرے اور ساتھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین

ماہانہ بلوں میں شامل ہونے والے بجلی کے چارجز میں 46.77 فیصد کے حیران کن اضافے کے حوالے سے تمام شعبوں کے ماہرین، ماہرین اقتصادیات، ماہرین سماجیات اور سیاست دانوں کا اتفاق ہے کہ اس کا پاکستانیوں کی بڑی اکثریت پر تباہ کن اثر پڑے گا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پہلے …

مزید پڑھیں »

ڈالر 2.25 روپے اضافے کے ساتھ 200 روپے سے بڑھ گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے سے زائد اضافے کے بعد ایک بار پھر 200 روپے کی سطح عبور کر گیا۔ معاشی تجزیہ کاروں نے پیش گوئی کی ہے کہ تیل کی ادائیگیوں اور دیگر درآمدات کی وجہ سے روپے کی قدر میں کمی جاری رہے گی جبکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات ابھی …

مزید پڑھیں »

یو اے ای میں پیٹرول 15 فیصد اضافے کے بعد کتنے کا ہو گیا؟

دبئی: متحدہ عرب امارات میں فیول کی قیمتوں میں تقریبا 15 فیصد اضافہ ہو گیا۔ یو اے ای میں ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں پاکستانی 27 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایک لیٹر پٹرول 4.15 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے کا ہو گیا ہے جبکہ ایک لیٹر ڈیزل 4.14 درہم یعنی 225 پاکستانی روپے میں ملے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے آٹے کی قیمت میں اضافے پر متعلقہ وزیروں اور وزارتوں سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم نے ملک بھرمیں آٹےکی قیمت حکومتی اعلان کے مطابق کرنے کے لیے سخت اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام کو …

مزید پڑھیں »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ردِعمل سامنے آگیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ‘پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 20 یا 30روپے فی لیٹر اضافہ ہماری تاریخ کا سب سے بڑا یکمشت اضافہ ہے’۔ انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم …

مزید پڑھیں »