جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اعتراف

امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف

ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ عربی زبان امریکی ٹی وی چینل الحرۃ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی ڈرون ٹیکنالوجی کے بارے میں ایک ڈاکومٹری نشر ہے جس میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ ایران نے امریکہ سے پہلے ڈرون …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایک بار پھر ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا

امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی فضائیہ کے کمانڈر نے مغربی ایشیا میں ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مغربی ایشیا اور شمالی افریقا میں امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی ایئر فورس کے نئے کمانڈر الیکسس گرینکوویچ نے صحافیوں سے گفتگو میں اعتراف کیا ہے کہ اگرچہ امریکی جنگی …

مزید پڑھیں »

ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے، امریکی وزارت خزانہ کا اعتراف

امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے۔ امریکہ میں گذشتہ ایک سال میں افراط زر کی شرح نو اعشاریہ ایک فیصد تک پہنچ گئی جو گذشتہ چارعشروں کی ریکارڈ شرح شمار ہوتی ہے۔ امریکی ماہرین معاشیات سے کئے جانے والے وال اسٹریٹ جرنل کے سروے نتائج کے مطابق جون میں …

مزید پڑھیں »

حکومت کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے: صیہونی وزیر اعظم کا اعتراف

صیہونی وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے ہیں ۔ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بینٹ نے تل ابیب یونیورسٹی میں ایک سیمینار کے دوران اس بات کا اعتراف کیا کہ اس حکومت کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے حکومتی حکام سے اس قسم کے …

مزید پڑھیں »

 *اسرائیلی زوال کے اعترافات*ویڈیو*

*اسرائیلی زوال کے اعترافات* *غاصب صیہیونی وزیر اعظم اپنے آخری انٹرویو میں کہتے ہیں:* *ہم نے کبھی یہ تصور بھی نہیں کیا تھا کہ میرے گھر میرے اپنے بیٹے کے لئے ایک گولیوں سے بھرا پیکٹ آئے گا۔۔۔* *اگر صورت حال ایسی ہوجائے کہ اسرائیل کی آدھی عوام یہ سمجھے کہ اسرائیل کو لٹیروں نے لوٹا ہے تو یہ بات …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی ویب سائٹ کا اعتراف، ایران کی ڈرون طاقت کا مانا لوہا

اسرائیل کی دبکا فایل ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں کی سیریز کی نقاب کشائی ایران کی طرف سے طاقت کا مظاہرہ تھا۔ ایران: عبوری صیہونی حکومت کی جاسوسی ایجنسیوں کی قریبی ایک ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ ایران کا خفیہ اڈہ، تل ابیب کے لیے خطرہ بننے والے طاقتور ڈرون طیاروں سے لیس ہے۔ فارس نیوز …

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی ایم پی اے کا 24 گھنٹے اسلحہ رکھنے کا اعتراف

اکستان تحریک انصاف کے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی فضل الٰہی نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے پاس 24 گھنٹے اسلحہ موجود ہوتا ہے۔ ایک ویڈیو بیان میں پی ٹی آئی ایم پی اے نے کہا کہ ان کے پاس 24 گھنٹے اسلحہ موجود ہوتا ہے لیکن ہتھیار لائسنس یافتہ ہوتے ہیں جو اپنی حفاظت کے لیے رکھتا ہوں۔ ان …

مزید پڑھیں »