بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اعلان

روس کی بحریہ کو ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کرنے کا اعلان

یوم بحریہ کے موقع پر سینٹ پیٹرز برگ میں پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں روسی نیوی کے بحری اور فضائی اثاثوں کی بھرپور نمائش کی گئی۔  روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے سینٹ پیٹرز برگ میں یوم بحریہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس کی بحری فوج کو جلد ہائپر سونک میزائلوں سے لیس کر دیا جائے گا۔ ان کا …

مزید پڑھیں »

پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا پختونخوا میں پمپس بند کرنے کا اعلان

پشاور: آل پاکستان پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے پیٹرول مارجن نہ بڑھانے پر 18 جولائی سے خیبر پختونخوا کے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین آل پاکستان پٹرولیم ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا عبدالماجد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت نے ہم سے پیٹرول پر مارجن بڑھانے کا معاہدہ کیا تھا لیکن اب تک ہمارا مارجن …

مزید پڑھیں »

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز: قومی مرد و خواتین کی کراٹے ٹیموں کا اعلان

اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کے لیے پاکستان کی مرد و خواتین کی کراٹے ٹیموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ مردوں کی ٹیم میں 60 کے جی میں محمد مراد،67 کے جی میں نصیر احمد ، 75 کے جی میں سعدی عباس اور 84 کے جی میں عمران علی شامل ہیں۔ خواتین کی ٹیم میں 55 کے جی میں ثناء کوثر، …

مزید پڑھیں »

روس کا یورپ کو گیس سپلائی کرنیوالی پائپ لائن بند کرنے کا اعلان

ماسکو: روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن نارڈ اسٹریم ون کو 10 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق نارڈ اسٹریم ون گیس پائپ لائن 11 جولائی سے 21 جولائی تک بند رہے گی، پائپ لائن کو مرمت کی غرض سے بند کیا جارہا ہے، تاہم گیس پائپ لائن …

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے،عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 8 سے 12 جولائی تک ہوں گی۔ وزیر اعظم ہاؤس آفس سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرےگی۔

مزید پڑھیں »

بھارتی پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان

امرتسر: بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ حکومت ریاست کے لوگوں کو دی گئی ضمانت کو پورا کر رہی ہے کیونکہ جمعہ سے ہر گھر کو ہر ماہ 300 یونٹ مفت بجلی ملے گی۔ یاد رہے کہ عام آدمی پارٹی کی پنجاب حکومت نے پہلے 1 جولائی سے ہر گھر کو 300 یونٹ مفت بجلی دینے کا اعلان …

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان مجھے ٹی وی پر آکر نہیں کرنا چاہیے تھا: مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اعلان سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مجھے کل شام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ٹی وی پر نہیں کرنا چاہیے تھا، میرے اور ساتھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرتے۔ انہوں …

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ پنجاب کا کینسر اور دیگر امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کینسر اور دوسرے امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے یکم جولائی سے پنجاب کے تمام اضلاع میں کینسر اور دوسرے امراض کی دوائیں مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان بنانے کا …

مزید پڑھیں »

کراچی میں سی این جی تین دن کیلئے بند کرنے کا اعلان

کراچی میں سی این جی کی فراہمی تین دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی میں سی این جی اسٹیشنز یکم جولائی سے تین جولائی تک بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ یکم جولائی 8 بجے کے بعد سی این جی اسٹیشنز 4 جولائی کو 8 …

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ نے سہ فریقی T20 سیریزکی تاریخوں کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ میں سہ فریقی سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ نے پاکستان اور بنگلا دیش کے ساتھ سہ فریقی ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ شیڈول کے مطابق کرائسٹ چرچ میں3 ملکی ٹورنامنٹ 7 سے 14 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سہ …

مزید پڑھیں »